"صحیح لذاتہ (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
حوالہ جات/روابط کی درستی
م (←‏حوالہ جات: صفائی)
م (حوالہ جات/روابط کی درستی)
حدیث کی اقسام میں سب سے اعلیٰ [[حدیث صحیح]] لذاتہ ہے، یہ وہ حدیث ہے جس کے تمام راوی عادل (جھوٹ اور منہیاتِ شرعیہ سے بچے ہوئے) اور تام الضبط (قوی یاد داشت والے) (یہ ضبط صرف زبانی یادداشت سے بھی ہوتا ہے اور کبھی کتاب کی مدد سے بھی ہوتا ہے، پہلے ضبط کوضبطِ صدر اور دوسرے کو ضبطِ کتاب کہتے ہیں) ہوں اور سند میں اتصال ہوکہ ہرراوی دوسرے راوی سے ملا ہو اور اس حدیث کے خلاف کسی لفظ میں کوئی اور راوی مخالفت کرنے والا نہ ہو۔<ref>[http://fatwa.islamweb.net/fatwa/index.php?page=showfatwa&Option=FatwaId&Id=61780 الصحيح لذاته.. تعريفه.. أمثلة عليه.. مظان وجوده - إسلام ويب - مركز الفتوى<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
==حوالہ جات==

فہرست رہنمائی