"دلائی لاما" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: als:Dalai Lama
م روبالہ جمع: lv:Dalailama; cosmetic changes
سطر 1: سطر 1:
Dalai Lama
Dalai Lama


[[Image:Tenzin Gyatzo foto.jpg|framepx|thumb|left|موجودہ دلائی لاما]][[تبت]] میں [[بدھ مت]] کا سردار کاہن جو خدا کا مجسم [[اوتار]] خیال کیا جاتا ہے۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما [[ہندوستان]] میں آکر پناہ گزین ہوگیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا[[ پنجن لاما]] وہیں ہے۔
[[تصویر:Tenzin Gyatzo foto.jpg|framepx|thumb|left|موجودہ دلائی لاما]][[تبت]] میں [[بدھ مت]] کا سردار کاہن جو خدا کا مجسم [[اوتار]] خیال کیا جاتا ہے۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما [[ہندوستان]] میں آکر پناہ گزین ہوگیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا [[پنجن لاما]] وہیں ہے۔


[[Category:بدھ مت]]
[[زمرہ:بدھ مت]]


[[ar:دالاي لاما]]
[[ar:دالاي لاما]]
سطر 44: سطر 44:
[[ku:Dalai Lama]]
[[ku:Dalai Lama]]
[[la:Dalai Lama]]
[[la:Dalai Lama]]
[[lv:Dalailama]]
[[hu:Dalai láma]]
[[hu:Dalai láma]]
[[mk:Далај лама]]
[[mk:Далај лама]]

نسخہ بمطابق 21:30، 22 اپریل 2010ء

Dalai Lama

موجودہ دلائی لاما

تبت میں بدھ مت کا سردار کاہن جو خدا کا مجسم اوتار خیال کیا جاتا ہے۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما ہندوستان میں آکر پناہ گزین ہوگیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا پنجن لاما وہیں ہے۔