"پاکستان سنی تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات سیاسی جماعت|}}
{{خانہ معلومات سیاسی جماعت|عربی}}
{{بریلوی تحریک}}
{{بریلوی تحریک}}
'''پاکستان سنی تحریک''' ایک [[پاکستانی]] بریلوی سیاسی و مذہبی تنظیم ہے اس کا نام ’’[[سنی تحریک]]‘‘ تھا جو [[سیاست]] میں قدم رکھنے کے بعد '''پاکستان سنی تحریک''' میں تبدیل ہو گیا۔<br />
'''پاکستان سنی تحریک''' ایک [[پاکستانی]] بریلوی سیاسی و مذہبی تنظیم ہے اس کا نام ’’[[سنی تحریک]]‘‘ تھا جو [[سیاست]] میں قدم رکھنے کے بعد '''پاکستان سنی تحریک''' میں تبدیل ہو گیا۔<br />

نسخہ بمطابق 00:51، 2 مارچ 2018ء

پاکستان سنی تحریک ایک پاکستانی بریلوی سیاسی و مذہبی تنظیم ہے اس کا نام ’’سنی تحریک‘‘ تھا جو سیاست میں قدم رکھنے کے بعد پاکستان سنی تحریک میں تبدیل ہو گیا۔
سنی تحریک 1990 میں کراچی میں قائم ہوئی جس کے بانی محمد سلیم قادری تھے۔[1]انکے بعد سُنی تحریک کی باگ دوڑ سربراہِ سُنی تحریک محمد عباس قادری نے سنبھالی۔اپریل 2006ء میں کراچی کے نشترپارک میں عیدمیلاد البنی کے ایک بڑے پروگرام میں سنی تحریک کے مرکزی قائدین عباس قادری، افتخاربھٹی اور اکرم قادری، دیگر اھلسنت جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ شھید ھوگئے تھے جس کے بعد ثروت اعجاز قادری نے پارٹی قیادت سنبھالی۔ [2]

حوالہ جات