"گرزین" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
176 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
حوالہ جات/روابط کی درستی
م (حوالہ جات/روابط کی درستی)
|برقی رابطہ = [http://groups.yahoo.com/group/khowaracademy دفتری روئے خط]
}}
'''گرزین کھوار''' حمد، نعت شریف ، صوفیانہ کلام؛ منظومات ، مرثیہ اور غزلیات کا مجموعہ ہے۔ یہ کھوار کے معروف شاعر جاوید حیات کاکا خیل کی تصنیف ہے۔ گرزین اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے جو گلگت بلتستان میں کھوار زبان کی ترجمانی کرتی ہے۔ <ref name="gurzain.wordpress.com">[https://gurzain.wordpress.com/ Gurzain (گرزین) | The First book of Khowar (chitrali) Literature in Gilgit-Baltistan written by Javaid Hayat Kakakhail<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> شاعر نے اپنی اس کتاب کو ایک خاص انداز سے ترتیب دی ہے۔ یہ کتاب کھوار زبان و ادب کے لیے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔
 
==گرزین کے بارے میں==

فہرست رہنمائی