"نہر سوئز" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ ترمیم: la:Canalis Suesiensis |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ جمع: yo:Ìladò Suez |
||
سطر 101: | سطر 101: | ||
[[war:Kanal han Suez]] |
[[war:Kanal han Suez]] |
||
[[yi:סועץ קאנאל]] |
[[yi:סועץ קאנאל]] |
||
[[yo:Ìladò Suez]] |
|||
[[zh-yue:蘇伊士運河]] |
[[zh-yue:蘇伊士運河]] |
||
[[bat-smg:Soeca kanals]] |
[[bat-smg:Soeca kanals]] |
نسخہ بمطابق 12:01، 27 اپریل 2010ء
نہر سوئز مصر کی ایک سمندری گذرگاہ ہے جو بحیرہ روم کو بحیرہ قلزم سے ملاتی ہے۔ اس کے بحیرہ روم کے کنارے پر پورٹ سعید اور بحیرہ قلزم کے کنارے پر سوئز شہر موجود ہے۔ یہ نہر 163 کلومیٹر (101 میل) طویل اور کم از کم 300 میٹر چوڑی ہے۔
اس نہر کی بدولت بحری جہاز افریقہ کے گرد چکر لگائے بغیر یورپ اور ایشیا کے درمیان آمدورفت کرسکتے ہیں۔ 1869ء میں نہر کی تعمیر سے قبل اس علاقے سے بحری جہاز ایک جانب سامان اتارتے تھے اور بحیرہ قلزم تک اسے بذریعہ سڑک لے جایا جاتا تھا۔
پہلے اس نہر پر برطانیہ، امریکہ اور فرانس کا قبضہ تھا مگر جمال عبدالناصر نے اس نہر کو قومی ملکیت میں لے لیا جس پر برطانیہ، امریکہ اور اسرائیل نے مصر سے جنگ چھیڑ دی۔