"ڈاکٹریٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1: سطر 1:
'''ڈاکٹریٹ''' (doctorate) ایک [[اسناد تعلیم|تعلیمی سند]] ہے جو کسی [[جامعہ]] کی جانب سے کسی خاص شعبۂ علم میں اعلٰی مدارج تک فضیلت حاصل کرنے کے بعد عطاء کی جاتی ہے؛ اس [[درجۂ تعلیم]] کو عام طور پر [[علامۂِ فلسفہ|علامۂ فلسفہ (Ph.D)]] کے متبادل بھی استعمال کیا جاتا ہے جس کے حصول کے بعد وہ مذکورہ شخصیت اس شعبۂ علم میں دیگر طلبا کو علامۂ فلسفہ کے درجے تک تعلیم دے سکتی ہے یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ علمائی کے بعد وہ محصل شخصیت، علامۂ فلسفہ کے مدارج میں معلم کی حیثیت سے اپنے فرائض ادا کرسکتی ہے۔ علمائی کا لفظ اصل میں [[عربی زبان|عربی]] زبان کے [[سائنس|علم]] سے ماخوذ ہے (اسی علم سے علامہ بھی اخذ کیا جاتا ہے) اور علمائی کا استعمال ئی کی اضافت کے ساتھ عربی سے زیادہ [[فارسی]] میں مستعمل ہے جس کے معنی علم کی انتہائی فضیلت کے آتے ہیں۔
'''ڈاکٹریٹ''' (doctorate) ایک [[اسناد تعلیم|تعلیمی سند]] ہے جو کسی [[جامعہ]] کی جانب سے کسی خاص شعبۂ علم میں اعلٰی مدارج تک فضیلت حاصل کرنے کے بعد عطاء کی جاتی ہے؛ اس [[درجۂ تعلیم]] کو عام طور پر [[علامۂِ فلسفہ|علامۂ فلسفہ (Ph.D)]] کے متبادل بھی استعمال کیا جاتا ہے جس کے حصول کے بعد وہ مذکورہ شخصیت اس شعبۂ علم میں دیگر طلبہ کو علامۂ فلسفہ کے درجے تک تعلیم دے سکتی ہے یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ علمائی کے بعد وہ محصل شخصیت، علامۂ فلسفہ کے مدارج میں معلم کی حیثیت سے اپنے فرائض ادا کرسکتی ہے۔ علمائی کا لفظ اصل میں [[عربی زبان|عربی]] زبان کے [[سائنس|علم]] سے ماخوذ ہے (اسی علم سے علامہ بھی اخذ کیا جاتا ہے) اور علمائی کا استعمال ئی کی اضافت کے ساتھ عربی سے زیادہ [[فارسی]] میں مستعمل ہے جس کے معنی علم کی انتہائی فضیلت کے آتے ہیں۔


==مزید دیکھیے==
==مزید دیکھیے==
* [[فاضل (تعلیم)|فاضل (bachelor)]]
* [[فاضل (تعلیم)|فاضل (bachelor)]]
* [[ماہر (تعلیم)|ماہر (master)]]
* [[ماہر (تعلیم)|ماہر (master)]]* [[علامۂِ فلسفہ|علامۂِ فلسفہ (doctor of philosophy)]]
*[[علامۂِ فلسفہ|علامۂِ فلسفہ (doctor of philosophy)]]
* [[بعد التحصیل|بعد التحصیل (post-graduation)]]
* [[بعد التحصیل|بعد التحصیل (post-graduation)]]



نسخہ بمطابق 10:36، 3 مارچ 2018ء

ڈاکٹریٹ (doctorate) ایک تعلیمی سند ہے جو کسی جامعہ کی جانب سے کسی خاص شعبۂ علم میں اعلٰی مدارج تک فضیلت حاصل کرنے کے بعد عطاء کی جاتی ہے؛ اس درجۂ تعلیم کو عام طور پر علامۂ فلسفہ (Ph.D) کے متبادل بھی استعمال کیا جاتا ہے جس کے حصول کے بعد وہ مذکورہ شخصیت اس شعبۂ علم میں دیگر طلبہ کو علامۂ فلسفہ کے درجے تک تعلیم دے سکتی ہے یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ علمائی کے بعد وہ محصل شخصیت، علامۂ فلسفہ کے مدارج میں معلم کی حیثیت سے اپنے فرائض ادا کرسکتی ہے۔ علمائی کا لفظ اصل میں عربی زبان کے علم سے ماخوذ ہے (اسی علم سے علامہ بھی اخذ کیا جاتا ہے) اور علمائی کا استعمال ئی کی اضافت کے ساتھ عربی سے زیادہ فارسی میں مستعمل ہے جس کے معنی علم کی انتہائی فضیلت کے آتے ہیں۔

مزید دیکھیے