"امریکی خانہ جنگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
'''امریکی خانہ جنگی''' (1861 - 1865) [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کی ریاستوں کے مابین لڑی جانے والی ایک داخلی جنگ تھی۔ جنوب میں واقع گیارہ ریاستوں نے امریکہامریکا سے آزادی کا اعلان کر دیا اور شمالی ریاستوں کے خلاف مسلح جنگ لڑی۔ اس تنازع کی بنیادی وجہ امریکہامریکا کے افریقی نژاد باشندوں کی غلامی پر ان ریاستوں کا اختلاف رائے تھی۔ شمالی ریاستیں ان غلاموں کو آزاد کر دینا چاہتی تھیں اور غلامی کے خلاف قانون سازی کرکے اسے خلاف قانون قرار دینا چاہتی تھیں۔ جنوبی ریاستوں کی معیشت کا دارومدار [[کپاس]] کی کاشت پر تھا اور غلاموں کو اس کاشتکاری میں بھاری مشقت کے لیے استعمال کیا جاتا تھا اسلیےاس لیے وہ غلامی کا سلسلہ جاری رکھنا چاہتی تھیں۔
 
یہ [[صنعتی دور]] کی اولین جنگوں میں سے ایک ہے جس میں [[قطار|ریل گاڑی]] ، [[ٹیلیگراف]] ، بھاپ سے چلنے والے بحری جہاز اور صنعتی بنیادوں پر تیار کردہ اسلحہ بڑے پیمانے پر استعمال کیے گئے۔ یہ جنگ امریکہامریکا کی تاریخ کی خونی ترین جنگ تھی جس میں لگ بھگ 6,20,000 امریکی سپاہیوں اور عوام کی ایک نامعلوم مگر بہت بڑی تعداد کو جان سے ہاتھ دھونا پڑے۔
 
جنگ میں شمالی ریاستوں کو [[ابراہام لنکن]] کی قیادت میں فتح حاصل ہوئی اور ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا میں غلامی کا خاتمہ ہو گیا۔
{{زمرہ کومنز|American Civil War}}
 

فہرست رہنمائی