934,716
ترامیم
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)) |
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی) |
||
جب ایک زیادہ [[توانائ]] کا [[فوٹون]] کسی بھاری [[مرکزے]] heavy nucleus کے نزدیک سے گزرتا ہے تو یہ مناسب
[[پوزیٹرون]] بھی [[الیکٹران]] کی طرح ایک [[lepton]] ہے اور
ایک الیکٹران پوزیٹران جوڑا بنانے کے لیے فوٹون کی کم از کم [[توانائ]] ایک الیکٹران اور ایک پوزیٹران ( یا دو الیکٹران) کی [[کمیت]] کے برابر ہونی چاہیے یعنی کم از کم1.023 MeV۔ اگر [[فوٹون]] کی توانائ اس سے کم ہو گی تو یہ عمل ناممکن ہو جائے گا۔ لیکن اگر فوٹون کی توانائ 1.023 MeV سے زیادہ ہو گی تو 1.023 MeV کی توانائ الیکٹران اور پوزیٹرون کی پیدائش میں استعمال ہو گی جبکہ باقی بچ جانے والی تواناِئ بننے والے الیکٹران اور پوزیٹران کی [[حرکی توانائ]] میں تبدیل ہو جائیگی جو مخالف سمت میں حرکت کرنے لگتے ہیں۔<br/>
اس عمل کے دوران [[چارج]]، [[مومینٹم]] اور [[توانائ]] برقرار رہتے ہیں<br/>
|