"بیگار کیمپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
 
سطر 1: سطر 1:
Concentration Camp
Concentration Camp


1933[[تصویر:180px-Buchenwald.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|]] میں [[جرمنی]] میں [[ہٹلر]] برسراقتدار آیا تو اس نے سارے ملک میں بیگار کیمپ کھول دیے جہاں خاص طور پر یہودیوں اور کمیونسٹوں سے بیگار لی جاتی تھی۔ [[دوسری جنگ عظیم]] میں ہٹلر نے یورپی ملکوں پر قبضہ کیا تو وہاں بھی ایسے بیگار کیمپ کھول دیے گئے۔ یہاں جنگی قیدیوں کو رکھا جاتا تھا۔ ان میں ظلم و تشدد سے بے شمار لوگ موت کے گھاٹ اتر گئے۔ بعد میں بیگار کیمپ کی اصطلاح ان کیمپوں پر عائد ہونی لگی جہاں سیاسی قیدیوں سے بیگار لی جاتی ہے۔
1933[[تصویر:180px-Buchenwald.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|]] میں [[جرمنی]] میں [[ہٹلر]] بر سر اقتدار آیا تو اس نے سارے ملک میں بیگار کیمپ کھول دیے جہاں خاص طور پر یہودیوں اور کمیونسٹوں سے بیگار لی جاتی تھی۔ [[دوسری جنگ عظیم]] میں ہٹلر نے یورپی ملکوں پر قبضہ کیا تو وہاں بھی ایسے بیگار کیمپ کھول دیے گئے۔ یہاں جنگی قیدیوں کو رکھا جاتا تھا۔ ان میں ظلم و تشدد سے بے شمار لوگ موت کے گھاٹ اتر گئے۔ بعد میں بیگار کیمپ کی اصطلاح ان کیمپوں پر عائد ہونی لگی جہاں سیاسی قیدیوں سے بیگار لی جاتی ہے۔
{{زمرہ کومنز|The Holocaust}}
{{زمرہ کومنز|The Holocaust}}



حالیہ نسخہ بمطابق 17:18، 3 مارچ 2018ء

Concentration Camp

1933

میں جرمنی میں ہٹلر بر سر اقتدار آیا تو اس نے سارے ملک میں بیگار کیمپ کھول دیے جہاں خاص طور پر یہودیوں اور کمیونسٹوں سے بیگار لی جاتی تھی۔ دوسری جنگ عظیم میں ہٹلر نے یورپی ملکوں پر قبضہ کیا تو وہاں بھی ایسے بیگار کیمپ کھول دیے گئے۔ یہاں جنگی قیدیوں کو رکھا جاتا تھا۔ ان میں ظلم و تشدد سے بے شمار لوگ موت کے گھاٹ اتر گئے۔ بعد میں بیگار کیمپ کی اصطلاح ان کیمپوں پر عائد ہونی لگی جہاں سیاسی قیدیوں سے بیگار لی جاتی ہے۔