"نورڈرائن ویسٹ فالن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox German state
{{Infobox German state
|Name=نورڈرائن ویسٹ فالن
|Name=Nordrhein-Westfalen
|state_coa=Coat of arms of North Rhine-Westfalia.svg
|state_coa=Coat of arms of North Rhine-Westfalia.svg
|map=Deutschland Lage von Nordrhein-Westfalen.svg
|map=Deutschland Lage von Nordrhein-Westfalen.svg

نسخہ بمطابق 22:19، 3 مارچ 2018ء

صوبہ جرمنی
نورڈرائن ویسٹ فالن
پرچم
نورڈرائن ویسٹ فالن
قومی نشان
ملکجرمنی
حکومت
 • Minister-PresidentHannelore Kraft (SPD)
 • Governing partiesSPD / Greens
 • Votes in Bundesrat6 (of 69)
رقبہ
 • کل34,084.13 کلومیٹر2 (13,159.96 میل مربع)
آبادی (31.12.2014)
 • کل17,638,098
 • کثافت520/کلومیٹر2 (1,300/میل مربع)
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+1)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2)
آیزو 3166 رمزDE-NW
خام ملکی پیداوار/ نومنل€543.03 بلین (2010) [حوالہ درکار]
NUTS RegionDEA
ویب سائٹwww.nrw.de

نورڈرائن ویسٹ فالن آبادی کے لحاظ سے جرمنی کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ اس کا دار الحکومت ڈوسلڈورف ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر کولون ہے۔

محل وقوع

نورڈ رائن ویسٹ فالن (جرمن میں Nordrhein-Westfalen) کا صوبہ جرمنی کے مغرب میں واقع ہے۔ اس کے حدود نیدرلینڈ، بلجئیم، اور جرمنی کے صوبہ جات نیڈرزاکسن، ہیسن اور رائن لینڈ فالز سے ملتی ہیں۔

تاریخ

دوسری جنگ عظیم کے بعد برطانوی فوجی حکومت نے 1946 میں پروشیا کے دو صوبوں کے حصوں پر مشتمل ایک نیا صوبہ تشکیل دیا۔ اس کے بعد 1947میں لیپے کا علاقہ اس صوبہ میں شامل کر کے اس کی موجودہ شکل بنی۔ 1949 میں ویسٹ فالن نے دوسرے صوبوں کے ساتھ مل کر وفاقی جمہوریہ جرمنی کی بنیاد رکھی۔ اسی صوبہ کا شہر بون 1949سے 1990تک وفاقی جمہوریہ جرمنی کا دار الحکومت رہا۔

آبادی

صوبہ ویسٹ فالن کی آبادی 31 دسمبر 2014ء کو 17.638.098 تھی، اس مردم شماری کے مطابق فی مربع کیلومیڑ آبادی 517 ہے۔

اہم شہر

صوبہ ویسٹ فالن کے اہم شہروں میں آخن، کولون، میونسٹر، ڈوسلڈورف، ڈورٹمنڈ، بوخم، ایسن شامل ہیں۔