"ایمن چغتائی نانپاروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
 
== ادبی خدمات ==
ایمن چغتائی [[انجمن ترقی اردو]] ہند شاخ نانپارہ کے ایک لمبے عرصے تک معتمد عمومی کے عہدے پر فائز رہے۔ انجمن ترقی اردو کی دستخطی مہم میں اور [[1951ء]] سے لگاتارمردم شماری کے کاموں میں[[اردو]] زبان کے تحفظ میں نمایاں کردار ادا کیا۔ [[1938ء]] میں جب ایمن اردو اعلیٰ قابلیت کی تیاری کر رہے تھے، تب نانپارہ کی بلند پایہ ہستی سجاد حسین طورؔ سے کتاب معیار الباغت جو فن عروض سے تعلق رکھتی تھی نیز تاریخ اردو ادب پڑھی [[1939ء]] سے مشق سخن شروع کی اور دامن طورؔ سے ابتدائی پھر ایمن ؔکا تخلص اختیار کیا۔ سید محمد اصغر ؔرشیدی جو کی پیارے صاحب رشید لکھنوی کے شاگر تھے جنکی وجہ سے نانپارہ میں اردو شاعری نے فروغ پایا تھا۔ ایمن انھیں کو اپنا کلام دکھاتے تھے۔ کہنہ مشقی کے سبب ضلع بہرائچ کے اساتذہ میں امتیازی مقام حاصل تھا۔ اس وقت متعدد مقامی اور بیرونی شعرا موصوف سے فیض حاصل کرتے تھے ۔مشاعروں۔ مشاعروں میں ایمن کی شرکت مشاعروں کی کامیابی کا ضامن ہوتی تھی۔ ایمن کے دو شعری مجموعے شائع ہوئے :<br/>
1. پھول اور کانٹے 2.برق ایمنؔ۔
 

فہرست رہنمائی