"ڈسکس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: pt:Lançamento de disco |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ جمع: lv:Diska mešana |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
[[it:Lancio del disco]] |
[[it:Lancio del disco]] |
||
[[he:זריקת דיסקוס]] |
[[he:זריקת דיסקוס]] |
||
[[lv:Diska mešana]] |
|||
[[lt:Disko metimas]] |
[[lt:Disko metimas]] |
||
[[ms:Lempar cakera]] |
[[ms:Lempar cakera]] |
نسخہ بمطابق 07:10، 3 جون 2010ء
Discus
دھات یا پتھر کا ایک بھاری طشت نما قرص جو قدیم رومی اور یونانی جسمانی کسرت میں استعمال کرتے تھے۔ اس کو ایک مقررہ مقام سے ایک ہاتھ سے پھینکا جاتا تھا اور جس کا نشانہ سب سے دور پڑتا وہ جیت جاتا تھا۔ اس کھیل کے بعد گولا پھینکے کا رواج ہوا جو اب تک چلا آتا ہے اور گولائی کی وجہ سے قرص سے بہتر ہے۔ لیکن اولمپک کھلیوں کے عالمی اجرا سے ڈسکس اب پھر منظر عام پر آگیا ہے۔ قواعد و ضوابط کے مطابق اس قرص کا مقررہ وزن اور حلقہ ہوتا ہے اور یہ مرکز میں موٹا ہوتا ہے۔