"سیالوی نسیج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
سطر 6: سطر 6:
[[زمرہ:نظام سیالہ]]
[[زمرہ:نظام سیالہ]]
[[زمرہ:تشریح حیوانات]]
[[زمرہ:تشریح حیوانات]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا آئٹم سے مربوط رجوع مکررات]]

نسخہ بمطابق 09:14، 8 مارچ 2018ء

سیالوی نسیج (lymphatic tissue) ایسی نسیج (tissue) کو کہا جاتا ہے کہ جو نظام سیالہ سے متعلق ہوتی ہے اور اس نظام کی پیوندی نسیج (connective tissue) کی تشکیل میں کردار ادا کرتی ہے۔ اس سیالوی نسیج (جمع : انسجہ) میں کثیر مقدار میں سیالویات (lymphocytes) کے خلیات (cells) پائے جاتے ہیں۔[1]

حوالہ جات

  1. Tortora, Gerard J.: "Principles of Human Anatomy - 10th edition", page 512. John Wiley and Sons, Inc., 2005