"برقی مزاحمت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ ترمیم: hy:Դիմադրություն (էլեկտրական) |
SieBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ ترمیم: ro:Rezistență electrică |
||
سطر 62: | سطر 62: | ||
[[pl:Rezystancja]] |
[[pl:Rezystancja]] |
||
[[pt:Resistência elétrica]] |
[[pt:Resistência elétrica]] |
||
[[ro: |
[[ro:Rezistență electrică]] |
||
[[qu:Pinchikilla hark'ay]] |
[[qu:Pinchikilla hark'ay]] |
||
[[ru:Электрическое сопротивление]] |
[[ru:Электрическое сопротивление]] |
نسخہ بمطابق 07:50، 4 جون 2010ء
جب کسی جسم سے بجلی گزرتی ہے تو وہ جسم بجلی کے بہاؤ کے خلاف مزاحمت پیش کرتا ہے جسے برقی مزاحمت کہاجاتا ہے. برقی مزاحمت کی اِکائی اوھم (Ohm) ہے. اِس کا معکوس برقی ایصالیت ہے جس کی اِکائی سیمن یا mho ہے. ہموار برقی کثافت میں برقی مزاحمت R، کسی جسم کے طبعی ہندسہ اور مواد کی مزاحمیت (جس سے وہ جسم بنا ہے) کا مشترکہ فعل ہے.
جہاں:
‘‘l’’ لمبائی ہے
‘‘A’’ عمود تراشی رقبہ ہے
‘‘ρ’’ مواد کی مزاحمیت ہے
برقی مزاحمت R بتاتی ہے کہ دیئے گئے "برقی جُہد اختلاف"V کیلئے کسی جسم میں سے گزرنے والی جار برقی I کی مقدار کتنی ہے
جہاں:
- R جسم کی مزاحمت (اِکائی: اوھم)
- V جسم کے آرپار جہد اختلاف (اِکائی: وولٹ)
- I جسم میں سے برقی جار (بہاؤ) (اِکائی: ایمپئر)
وولٹیج کو برقی بھاؤ پر تقسیم کی نسبت کو حبلی مزاحمت بھی کہاجاتا ہے.
دریافت
برقی مزاحمت کو جارج سائمن اوھم نے ۱۸۲۰ء کے اواخر میں دریافت کیا تھا.