"تراویح" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
1 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
 
== تراویح کے معنی ==
بخاری شریف کی مشہور ومعروفو معروف شرح لکھنے والے حافظ [[ابن حجر عسقلانی]] نے تحریر کیا ہے کہ تراویح، ترویحہ کی جمع ہے اور ترویحہ کے معنی: ایک دفعہ آرام کرنا ہے، جیسے تسلیمہ کے معنی ایک دفعہ سلام پھیرنا۔ رمضان المبارک کی راتوں میں نمازِ عشاء کے بعد باجماعت نماز کو تراویح کہا جاتا ہے، کیونکہ صحابہٴ کرام کا اتفاق اس امر پر ہو گیا کہ ہر دوسلاموں (یعنی چار رکعت ) کے بعد کچھ دیر آرام فرماتے تھے ۔<ref>فتح الباری شرح صحیح البخاری، کتاب صلاة التراویح</ref>
 
== اکابرین امت کے اقوال ==
111,622

ترامیم

فہرست رہنمائی