"تکون خون" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
1 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
 
{{جسامتعر|140%|تَكَوُّن}}ِِ خون (hematopoiesis) سے [[علم]] [[دمیات|دمیات یعنی hematology]] میں مراد [[زندہ]] اجسام میں واقع ہونے والے ایک ایسے عمل کی ہوتی ہے کہ جس کے دوران [[خون]] یا اس کے اجزاء تخلیق کیے جاتے ہیں۔ آسان الفاظ میں یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ خون بننے کے عمل کو تکون خون کہا جاتا ہے۔ تکوین کا لفظ ،لفظ، [[اصل الکلمہ]] میں اساسی لفظ کون سے بنا ہے جس سے اردو میں مکان بھی بنایا جاتا ہے، [[مصدر]]، {{جسامتعر|130%|كَوَّن}} سے بننے والے لفظ {{جسامتعر|140%|تَكَوُّن}}ِ کا مفہوم، بننے یا تخلق (poiesis / تخلیق) کا ہوتا ہے اور اسی سے اردو میں تکوین بھی بنایا جاتا ہے جس کے معنی بنانے یا تخلیق کرنے کے ہوتے ہیں۔
 
[[زمرہ:خون زائی]]
108,332

ترامیم

فہرست رہنمائی