"جذبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Emotions_-_3.png|تصغیر|بنیادی جذبات]]
[[فائل:Emotions_-_3.png|تصغیر|بنیادی جذبات]]


'''جذبہ''' {{دیگر نام|عربی=مشاعر|انگریزی=Emotion}} [[اردو زبان|اردو]] میں [[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ لفظ ہے جس کے معنی کشش، کھنچاؤ کے ہیں۔ [[جذبات]] جمع ہے جذبہ کی، اور جذبہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب بیرونی عوامل انسانی [[شعور]] کو اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں اس کو ہم ایک مثال سے واضح کردیتے ہیں مثلاً [[عشق]] ایک جذبہ ہے یہ اس وقت تک اپنا صحیح اثر نہں دکھا سکتا جب تک کہ یہ انسانی [[شعور]] کو اپنے اندر جذب نہ کرلے ، جذبات کسی قاعدے اور قانون کے پابند نہیں ہوتے کیونکہ قواعد و قوانین کا تعلق انسانی [[شعور]] سے ہے جبکہ جذبات اس وقت تک پیدا نہیں ہوسکتے جب تک کہ یہ انسانی [[شعور]] کواپنے اندر جذب نہ کر لیں ، جذبات بہت کم مواقع پر سومند ثابت ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اکثر اہل دانش عموماً جذبات سے پرہیز ہی کرتے ہیں۔
'''جذبہ''' {{دیگر نام|عربی=مشاعر|انگریزی=Emotion}} [[اردو زبان|اردو]] میں [[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ لفظ ہے جس کے معنی کشش، کھنچاؤ کے ہیں۔ [[جذبات]] جمع ہے جذبہ کی اور جذبہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب بیرونی عوامل انسانی [[شعور]] کو اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں اس کو ہم ایک مثال سے واضح کردیتے ہیں مثلاً [[عشق]] ایک جذبہ ہے یہ اس وقت تک اپنا صحیح اثر نہں دکھا سکتا جب تک کہ یہ انسانی [[شعور]] کو اپنے اندر جذب نہ کرلے، جذبات کسی قاعدے اور قانون کے پابند نہیں ہوتے کیونکہ قواعد و قوانین کا تعلق انسانی [[شعور]] سے ہے جبکہ جذبات اس وقت تک پیدا نہیں ہوسکتے جب تک کہ یہ انسانی [[شعور]] کواپنے اندر جذب نہ کر لیں، جذبات بہت کم مواقع پر سومند ثابت ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اکثر اہل دانش عموماً جذبات سے پ رہی ز ہی کرتے ہیں۔


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==

نسخہ بمطابق 03:43، 12 مارچ 2018ء

بنیادی جذبات

جذبہ (عربی: مشاعر، انگریزی: Emotion) اردو میں عربی سے ماخوذ لفظ ہے جس کے معنی کشش، کھنچاؤ کے ہیں۔ جذبات جمع ہے جذبہ کی اور جذبہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب بیرونی عوامل انسانی شعور کو اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں اس کو ہم ایک مثال سے واضح کردیتے ہیں مثلاً عشق ایک جذبہ ہے یہ اس وقت تک اپنا صحیح اثر نہں دکھا سکتا جب تک کہ یہ انسانی شعور کو اپنے اندر جذب نہ کرلے، جذبات کسی قاعدے اور قانون کے پابند نہیں ہوتے کیونکہ قواعد و قوانین کا تعلق انسانی شعور سے ہے جبکہ جذبات اس وقت تک پیدا نہیں ہوسکتے جب تک کہ یہ انسانی شعور کواپنے اندر جذب نہ کر لیں، جذبات بہت کم مواقع پر سومند ثابت ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اکثر اہل دانش عموماً جذبات سے پ رہی ز ہی کرتے ہیں۔

بیرونی روابط