"جھیل ماناساروار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 36: سطر 36:
== مذہبی اہمیت ==
== مذہبی اہمیت ==
=== ہندومت میں ===
=== ہندومت میں ===
ہندو صحیفوں کے مطابق جھیل [[مناس سرور|مانَس سرووَر]] پاکیزگی کی تجسیم ہے۔ ان کا عقیدہ ہے کہ جو جھیل سے پانی پیتا ہے جو موت کے بعد بھگوان شو کے گھر جائے گا اور اس سے سو زندگی کے دوران کیے گئے تمام گناہوں سے پاک صاف ہو جاتا ہے۔ <ref>In Search of Myths & Heroes By Michael Wood</ref>
ہندو صحیفوں کے مطابق جھیل [[مناس سرور|مانَس سرووَر]] پاکیزگی کی تجسیم ہے۔ ان کا عقیدہ ہے کہ جو جھیل سے پانی پیتا ہے جو موت کے بعد بھگوان شو کے گھر جائے گا اور اس سے سو زندگی کے دوران کیے گئے تمام گناہوں سے پاک صاف ہو جاتا ہے۔<ref>In Search of Myths & Heroes By Michael Wood</ref>


=== بدھ مت میں ===
=== بدھ مت میں ===
[[فائل:Manasarovar lake.jpg|تصغیر|جھیل ماناساروار پر بدھ خانقاہ]]
[[فائل:Manasarovar lake.jpg|تصغیر|جھیل ماناساروار پر بدھ خانقاہ]]
[[بدھ مت]] کے پیروکار اسے افسانوی جھیل کہتے ہیں جسے [[سنسکرت]] میں '''اناواتاپتا''' (Anavatapta) اور پالی میں '''انوتاتا''' (Anotatta) کہا جاتا ہے وہ مقام ہے جس کے بارے میں کہا جاتا جہاں [[گوتم بدھ]] کی والدہ '''ملکہ مایا''' حاملہ ہوئی تھیں۔ <ref>[http://www.soundstrue.com/shop/420.productdetails?couponCode=NOVAA The Jewel Tree of Tibet - Robert Thurman]. Soundstrue.com. Retrieved on 2013-07-18.</ref>
[[بدھ مت]] کے پیروکار اسے افسانوی جھیل کہتے ہیں جسے [[سنسکرت]] میں '''اناواتاپتا''' (Anavatapta) اور پالی میں '''انوتاتا''' (Anotatta) کہا جاتا ہے وہ مقام ہے جس کے بارے میں کہا جاتا جہاں [[گوتم بدھ]] کی والدہ '''ملکہ مایا''' حاملہ ہوئی تھیں۔<ref>[http://www.soundstrue.com/shop/420.productdetails?couponCode=NOVAA The Jewel Tree of Tibet - Robert Thurman]. Soundstrue.com. Retrieved on 2013-07-18.</ref>


=== جین مت میں ===
=== جین مت میں ===
سطر 47: سطر 47:
== تصاویر ==
== تصاویر ==
<gallery>
<gallery>
ملف:Mt Kailash sat.jpg|
فائل:Mt Kailash sat.jpg|
ملف:Mansarovar.jpg|
فائل:Mansarovar.jpg|
ملف:Manasarobar.jpg|
فائل:Manasarobar.jpg|
ملف:Manasarowar-See Dieter Schuh.JPG|
فائل:Manasarowar-See Dieter Schuh.JPG|
ملف:Rakshas Tal 06.jpg|
فائل:Rakshas Tal 06.jpg|


</gallery>
</gallery>

نسخہ بمطابق 12:00، 12 مارچ 2018ء

جھیل ماناساروار
Manasarovar
Mapham Yumtso
(جولائی 2006)
محل وقوعتبت
جغرافیائی متناسق30°39′N 81°27′E / 30.65°N 81.45°E / 30.65; 81.45متناسقات: 30°39′N 81°27′E / 30.65°N 81.45°E / 30.65; 81.45
رقبہ سطح410 کلومیٹر2 (160 مربع میل)
زیادہ سے زیادہ. گہرائی90 میٹر (300 فٹ)
سطح بلندی4,590 میٹر (15,060 فٹ)
منجمدسرما

جھیل ماناساروار یا (Lake Manasarovar) مانَسہ سرووَر (Manas Sarovar) (تبتی: མ་ཕམ་གཡུ་མཚོ།ویلیی: ma pham g.yu mtsho, تبتی پنین: Mapam Yumco; نیپالی: मानस सरोवर‎; چینی: 玛旁雍错) چین (چائنا) کے خود مختار علاقہ تِبّت کے لہاسا سے 940 کلومیٹر (580 میل) دوری پر واقع ایک تازہ ترین اور میٹھے پانی کی جھیل ہے۔ اس کے مغرب میں راکشس تال جھیل اور شمال میں کیلاش پہاڑ واقع ہے۔

جغرافیہ

ماناس سرووَر دنیا کی سب سے بلندی میں واقع تازہ و صاف جھیلوں میں ایک ہے۔ یہ بحری سطح سے 4656 میٹر اونچائی پر واقع ہے۔ سندھ، برہم پُترا، ستلج، کرنالی وغیرہ ندیاں مانس سرووَر کے آس پاس سے نکلتی ہیں۔

مذہبی اہمیت

ہندومت میں

ہندو صحیفوں کے مطابق جھیل مانَس سرووَر پاکیزگی کی تجسیم ہے۔ ان کا عقیدہ ہے کہ جو جھیل سے پانی پیتا ہے جو موت کے بعد بھگوان شو کے گھر جائے گا اور اس سے سو زندگی کے دوران کیے گئے تمام گناہوں سے پاک صاف ہو جاتا ہے۔[1]

بدھ مت میں

جھیل ماناساروار پر بدھ خانقاہ

بدھ مت کے پیروکار اسے افسانوی جھیل کہتے ہیں جسے سنسکرت میں اناواتاپتا (Anavatapta) اور پالی میں انوتاتا (Anotatta) کہا جاتا ہے وہ مقام ہے جس کے بارے میں کہا جاتا جہاں گوتم بدھ کی والدہ ملکہ مایا حاملہ ہوئی تھیں۔[2]

جین مت میں

جین مت کے مطابق کیلاش مانسروور بھگوان ریشابھدیو کے پہلے تیرتھانکارا کا مقام ہے۔

تصاویر

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. In Search of Myths & Heroes By Michael Wood
  2. The Jewel Tree of Tibet - Robert Thurman. Soundstrue.com. Retrieved on 2013-07-18.