"روشنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، دیکھیے، ئے، سے
سطر 5: سطر 5:
یہ [[قوت]] ہی کی ایک شکل ہے۔ یہ ایک محرک لہر ہے۔ جب یہ آنکھوں سے ٹکراتی ہے تو دیکھنے کی حس پیدا ہوتی ہے۔ با الفاظ دیگر ہم روشنی کے ذریعے ہی دیکھتے ہیں۔ [[نیوٹن]] کے [[نظریہ جسیمی]] Corpuscular کی رو سے روشنی چھوٹے چھوٹے ذرات پر مشتمل ہے۔ یہ طویل [[موجیں|موج]](waves) ، جس میں چھوٹی سے چھوٹی اور لمبی سے لمبی شامل ہو سکتی ہے۔

روشنی جو ہماری آنکھوں پر نظر انداز ہوتی ہے اسکی [[طولِ موج|طول موج]] یعنی wave length انچ کے چالیس ہزارویں حصے سے اس ہزارویں حصے تک طول (length) موج رکھتی ہے۔
روشنی جو ہماری آنکھوں پر نظر انداز ہوتی ہے اس کی [[طولِ موج|طول موج]] یعنی wave length انچ کے چالیس ہزارویں حصے سے اس ہزارویں حصے تک طول (length) موج رکھتی ہے۔

== رفتار ==
== رفتار ==
سطر 14: سطر 14:
[[ملف:PrismAndLight.jpg|thumb|left|[[منشور]] سے گزرتی ہوئی روشنی ]]
[[ملف:PrismAndLight.jpg|thumb|left|[[منشور]] سے گزرتی ہوئی روشنی ]]

سفید روشنی بہت سے رنگوں کا مجموعہ ہے۔ روشنی کی ایک شعاع (ray) کو ایک تکونی منشور (prism) سے گزار کر اسکا بہ آسانی تجربہ کیا جاسکتا ہے۔ روشنی جو جب تک آئینہ mirror کی طرح چمکیلی سطح رکھنے والی سے منعکس reflect نہ کیا جائے تو وہ سیدھی لائن straight line میں سفر کرتی رہتی ہے۔
سفید روشنی بہت سے رنگوں کا مجموعہ ہے۔ روشنی کی ایک شعاع (ray) کو ایک تکونی منشور (prism) سے گزار کر اس کا بہ آسانی تجربہ کیا جاسکتا ہے۔ روشنی جو جب تک آئینہ mirror کی طرح چمکیلی سطح رکھنے والی سے منعکس reflect نہ کیا جائے تو وہ سیدھی لائن straight line میں سفر کرتی رہتی ہے۔

== اِنعکاسِ نُور <small>(Reflection of Light)</small> ==
== اِنعکاسِ نُور <small>(Reflection of Light)</small> ==
سطر 33: سطر 33:
==روشنی کی شدت==
==روشنی کی شدت==

== مزید دیکھیۓ ==
== مزید دیکھیے ==
٭[[برقناطیسی اشعاع|Electromagnetic waves]]
٭[[برقناطیسی اشعاع|Electromagnetic waves]]
{{Commonscat|Light}}
{{Commonscat|Light}}

نسخہ بمطابق 11:00، 13 مارچ 2018ء

مزید استعمالات کے لیے دیکھیے: روشنی (ضد ابہام) یا نور (ضد ابہام)

روشنی (فارسی) یا نور (عربی) ایک برقناطیسی اشعاع ہے جس کا طول موج اِنسانی آنکھ کے لیے قابلِ دید ہے (تقریباً 400-700 نینومیٹر).

یہ قوت ہی کی ایک شکل ہے۔ یہ ایک محرک لہر ہے۔ جب یہ آنکھوں سے ٹکراتی ہے تو دیکھنے کی حس پیدا ہوتی ہے۔ با الفاظ دیگر ہم روشنی کے ذریعے ہی دیکھتے ہیں۔ نیوٹن کے نظریہ جسیمی Corpuscular کی رو سے روشنی چھوٹے چھوٹے ذرات پر مشتمل ہے۔ یہ طویل موج(waves) ، جس میں چھوٹی سے چھوٹی اور لمبی سے لمبی شامل ہو سکتی ہے۔

روشنی جو ہماری آنکھوں پر نظر انداز ہوتی ہے اس کی طول موج یعنی wave length انچ کے چالیس ہزارویں حصے سے اس ہزارویں حصے تک طول (length) موج رکھتی ہے۔

رفتار

ہر قسم کی روشنی ایک ہی رفتار رکھتی ہے جو 300000000 میٹر فی سیکنڈ یا 186000 میل فی سیکنڈ ہے۔اب تک کی معلوم رفتاروں میں سب سے تیز رفتار روشنی کی ہے ۔

سفید روشنی

منشور سے گزرتی ہوئی روشنی

سفید روشنی بہت سے رنگوں کا مجموعہ ہے۔ روشنی کی ایک شعاع (ray) کو ایک تکونی منشور (prism) سے گزار کر اس کا بہ آسانی تجربہ کیا جاسکتا ہے۔ روشنی جو جب تک آئینہ mirror کی طرح چمکیلی سطح رکھنے والی سے منعکس reflect نہ کیا جائے تو وہ سیدھی لائن straight line میں سفر کرتی رہتی ہے۔

اِنعکاسِ نُور (Reflection of Light)

جب روشنی ایک واسطے (medium) سے گزر کر دوسرے واسطے میں داخل ہوتی ہے تو روشنی کا کچھ حصہ پہلے واسطے میں ہی ایک خاص سمت میں واپس لوٹ آتا ہے جسے انعکاسِ نُور کہا جاتا ہے۔

روشنی کا انعطاف (Refraction of Light)

جب روشنی کا ایک حصہ دوسرے واسطے میں داخل ہو کر مڑ جاتا ہے تو اسے انعطاف کہتے ہیں۔ ایسا عموما تب ہوتا ہے جب دوشنی کسی کثیف واسطے dense medium سے کسی ہلکے واسطے light medium میں یا ہلکے واسطے سے کثیف واسطے میں داخل ہوتی ہے۔

پانی کے پیالے میں X جگہ پر پڑی ہوئی شے انعطاف کی وجہ سے Y جگہ پر نظر آتی ہے

اس کی ایک مثال یوں دی جاسکتی ہے کہ

جب روشنی ہوا(light medium) میں سے گزر کر پانی (dense medium) میں داخل ہوتی ہے تو اپنے ارتفاع perpendicular کی طرف جھک جاتی ہے اور جب کثیف واسطے یعنی پانی سے باہر نکلتی ہے تو اپنے ارتفاع سے پرے ہو جاتی ہے۔

روشنی کی شدت

روشنی کی شدت

روشنی کی شدت

مزید دیکھیے

٭Electromagnetic waves