"رومانوی فلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور، یا
سطر 1: سطر 1:
[[File:Tyrone power alice faye ragtime6.jpg|thumb|270px|[[ٹائرن پاور]] 1938ء کی ایک فلم [[الیگزینڈرز راگ ٹائم بینڈ (فلم)|الیگزینڈر راگ ٹائم بینڈ]] میں [[ایلس فائے]] سے بے ساختہ پیار کرتے ہوئے۔]]
[[File:Tyrone power alice faye ragtime6.jpg|thumb|270px|[[ٹائرن پاور]] 1938ء کی ایک فلم [[الیگزینڈرز راگ ٹائم بینڈ (فلم)|الیگزینڈر راگ ٹائم بینڈ]] میں [[ایلس فائے]] سے بے ساختہ پیار کرتے ہوئے۔]]
'''رومانوی فلمیں''' تھیٹر یا [[سنیما]] میں بصری (وژیول) میڈیا کی صورت میں پیش کی جانے والی رومانوی اور محبت بھری کہانیاں ہوتی ہیں۔ ان فلموں کی کہانی مرکزی کرداروں کے درمیان [[چاہت (جذبات)|چاہت]]، [[جذبہ|جذبات]]، اور رومانوی کشش کے گرد گھومتی ہے۔ اس رومانوی سفر میں ایک دوسرے کے لیے جذبات کی شدت کا احساس، ملاقاتیں، اور شادی شمل ہوسکتی ہے۔ ان فلموں میں اکثر دو پریمی کئی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں جن میں [[فنانس|مالی]] مسائل، طبعی [[مرض|بیماری]]، مختلف قسم کے [[امتیاز]]، نفسیاتی دباؤ، یا خاندان یا سماج کا دونوں کی محبت کے درمیان حائل ہونا شامل ہوتا ہے۔
'''رومانوی فلمیں''' تھیٹر یا [[سنیما]] میں بصری (وژیول) میڈیا کی صورت میں پیش کی جانے والی رومانوی اور محبت بھری کہانیاں ہوتی ہیں۔ ان فلموں کی کہانی مرکزی کرداروں کے درمیان [[چاہت (جذبات)|چاہت]]، [[جذبہ|جذبات]] اور رومانوی کشش کے گرد گھومتی ہے۔ اس رومانوی سفر میں ایک دوسرے کے لیے جذبات کی شدت کا احساس، ملاقاتیں اور شادی شمل ہوسکتی ہے۔ ان فلموں میں اکثر دو پریمی کئی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں جن میں [[فنانس|مالی]] مسائل، طبعی [[مرض|بیماری]]، مختلف قسم کے [[امتیاز]]، نفسیاتی دباؤ یا خاندان یا سماج کا دونوں کی محبت کے درمیان حائل ہونا شامل ہوتا ہے۔


رومانوی فلموں میں اکثر [[پہلی نظر میں محبت]]، اپنے سے بڑی عمر کے شخص کے ساتھ محبت، یک طرفہ محبت، حساس محبت، دیوانگی، ممنوعہ رشتوں سے محبت، خیالی محبت، شہوانی محبت، احساس قربانی سے بھری محبت، تباہ کن محبت، جیسے موضوعات پر مبنی کہانیاں ہوتی ہیں۔
رومانوی فلموں میں اکثر [[پہلی نظر میں محبت]]، اپنے سے بڑی عمر کے شخص کے ساتھ محبت، یک طرفہ محبت، حساس محبت، دیوانگی، ممنوعہ رشتوں سے محبت، خیالی محبت، شہوانی محبت، احساس قربانی سے بھری محبت، تباہ کن محبت، جیسے موضوعات پر مبنی کہانیاں ہوتی ہیں۔

نسخہ بمطابق 11:06، 13 مارچ 2018ء

ٹائرن پاور 1938ء کی ایک فلم الیگزینڈر راگ ٹائم بینڈ میں ایلس فائے سے بے ساختہ پیار کرتے ہوئے۔

رومانوی فلمیں تھیٹر یا سنیما میں بصری (وژیول) میڈیا کی صورت میں پیش کی جانے والی رومانوی اور محبت بھری کہانیاں ہوتی ہیں۔ ان فلموں کی کہانی مرکزی کرداروں کے درمیان چاہت، جذبات اور رومانوی کشش کے گرد گھومتی ہے۔ اس رومانوی سفر میں ایک دوسرے کے لیے جذبات کی شدت کا احساس، ملاقاتیں اور شادی شمل ہوسکتی ہے۔ ان فلموں میں اکثر دو پریمی کئی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں جن میں مالی مسائل، طبعی بیماری، مختلف قسم کے امتیاز، نفسیاتی دباؤ یا خاندان یا سماج کا دونوں کی محبت کے درمیان حائل ہونا شامل ہوتا ہے۔

رومانوی فلموں میں اکثر پہلی نظر میں محبت، اپنے سے بڑی عمر کے شخص کے ساتھ محبت، یک طرفہ محبت، حساس محبت، دیوانگی، ممنوعہ رشتوں سے محبت، خیالی محبت، شہوانی محبت، احساس قربانی سے بھری محبت، تباہ کن محبت، جیسے موضوعات پر مبنی کہانیاں ہوتی ہیں۔

بیرونی روابط