"اسلام اور مسیحیت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
'''اسلام اور مسیحیت''' کا کچھ مختلف عقائد و نظریات کے با وجود تاریخی اور روایتی تعلق رہا ہے۔ دونوں مذہب مشرق وسطی{{ا}} میں ایک ساتھ رہے ہیں، دونوں خود کو [[توحیدیت]] اور [[ابراہیمی ادیان|ابراہیمی مذہب]] سمجھتے ہیں۔ |

مسیحیت نے [[پہلی صدی عیسوی]] میں [[فلسطینی علاقہ جات]] میں نشو نما پائی اور ابتدائي مسیحیوں نے مسیح کی پیدائش، معجزات، صلیبی موت، تیسرے دن زندہ ہونے اور دوبارہ آمد کے نظریات کے ساتھ تبلیغ کی۔ اس عقدے کے حامل لوگ |
مسیحیت نے [[پہلی صدی عیسوی]] میں [[فلسطینی علاقہ جات]] میں نشو نما پائی اور ابتدائي مسیحیوں نے مسیح کی پیدائش، معجزات، صلیبی موت، تیسرے دن زندہ ہونے اور دوبارہ آمد کے نظریات کے ساتھ تبلیغ کی۔ اس عقدے کے حامل لوگ عیسائی/مسیحی کہلاتے ہیں۔<ref>{{cite web|title=مسیحیت|url=http://www.patheos.com/Library/Christianity.html}}</ref> |
||
اسلام نے [[ساتویں صدی عیسوی کی اسلامی تاریخ کا خط زمانی|ساتویں صدی عیسوی]] میں [[مشرق وسطی]] میں آغاز کیا، اسلام خود کو نیا دین نہیں کہتا، بلکہ آدم تا مسیح تک تمام [[انبیاء]] کو مسلمان اور اسلام کو ہی دین قرار دیتا ہے۔ اسلام کی مقدس کتاب [[قرآن]] ہے اور [[محمد]] {{درود}} کو [[اللہ]] کی طرف بھیجا گیا [[آخری نبی]] مانا جاتا ہے۔ اسلامی عقدہ رکھنے والاشخص مسلمان کہلاتا ہے۔<ref>{{cite web|title=اسلام|url=http://www.patheos.com/Library/Islam}}</ref> |

نسخہ بمطابق 13:50، 13 مارچ 2018ء
اسلام اور دیگر مذاہب |
دیگر مذاہب
قبل از اسلام • ہندومت • جین مت • سکھ مت اسلام اور...
ارتداد • * توہین • جبری تبدیلی • ضد سامیت • جمہوریت • آزاد خیالی • مادیت |
اسلام اور مسیحیت کا کچھ مختلف عقائد و نظریات کے با وجود تاریخی اور روایتی تعلق رہا ہے۔ دونوں مذہب مشرق وسطیٰ میں ایک ساتھ رہے ہیں، دونوں خود کو توحیدیت اور ابراہیمی مذہب سمجھتے ہیں۔
مسیحیت نے پہلی صدی عیسوی میں فلسطینی علاقہ جات میں نشو نما پائی اور ابتدائي مسیحیوں نے مسیح کی پیدائش، معجزات، صلیبی موت، تیسرے دن زندہ ہونے اور دوبارہ آمد کے نظریات کے ساتھ تبلیغ کی۔ اس عقدے کے حامل لوگ عیسائی/مسیحی کہلاتے ہیں۔[1]
اسلام نے ساتویں صدی عیسوی میں مشرق وسطی میں آغاز کیا، اسلام خود کو نیا دین نہیں کہتا، بلکہ آدم تا مسیح تک تمام انبیاء کو مسلمان اور اسلام کو ہی دین قرار دیتا ہے۔ اسلام کی مقدس کتاب قرآن ہے اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اللہ کی طرف بھیجا گیا آخری نبی مانا جاتا ہے۔ اسلامی عقدہ رکھنے والاشخص مسلمان کہلاتا ہے۔[2]