"خالد بن عبدالعزیز آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← وزیر اعظم، سیاست دان
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4: سطر 4:
انتقال: 1982ء
انتقال: 1982ء


[[سعودی عرب]] کے بادشاہ۔ جلالۃ الملک سلطان '''خالد بن عبدالعزیز آل سعود''' [[ریاض]] میں پیدا ہوئے۔ سعودی عرب کے اعلی دینی مدارس میں تعلیم پائی۔ نوجوانی میں [[عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود|شاہ عبدالعزیز]] کی زیر قیادت کئی جنگی مہموں میں حصہ لیا۔ 1934ءمیں اپنے بڑے بھائی [[فیصل بن عبدالعزیز آل سعود|شاہ فیصل]] ’’وائسرائے [[حجاز]]‘‘ کے نائب مقرر ہوئے۔ متعدد بیرونی ممالک کے دورے کیے اور مختلف بین الاقوامی کانفرنسوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ 2نومبر 1924ء کو شاہ فیصل کے تخت نشین ہونے کے بعد ، [[ولی عہد]] سلطنت اور نائب وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوئے۔ 24 مارچ 1975ء کو ، [[فیصل بن عبدالعزیز آل سعود|شاہ فیصل]] کے قتل کے بعد ، سریر آرائے سلطنت ہوئے۔ بالغ نظر سیاست دان ، زیرک و فہم مدبر اور اعلی درجے کے منتظم رہے۔1982ء میں ان کا انتقال ہوا۔ ان کے بعد [[فہد بن عبدالعزیز آل سعود|شاہ فہد]] سعودی عرب کے بادشاہ بنے۔
[[سعودی عرب]] کے بادشاہ۔ جلالۃ الملک سلطان '''خالد بن عبد العزیز آل سعود''' [[ریاض]] میں پیدا ہوئے۔ سعودی عرب کے اعلی دینی مدارس میں تعلیم پائی۔ نوجوانی میں [[عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود|شاہ عبدالعزیز]] کی زیر قیادت کئی جنگی مہموں میں حصہ لیا۔ 1934ءمیں اپنے بڑے بھائی [[فیصل بن عبدالعزیز آل سعود|شاہ فیصل]] ’’وائسرائے [[حجاز]]‘‘ کے نائب مقرر ہوئے۔ متعدد بیرونی ممالک کے دورے کیے اور مختلف بین الاقوامی کانفرنسوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ 2نومبر 1924ء کو شاہ فیصل کے تخت نشین ہونے کے بعد، [[ولی عہد]] سلطنت اور نائب وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوئے۔ 24 مارچ 1975ء کو، [[فیصل بن عبدالعزیز آل سعود|شاہ فیصل]] کے قتل کے بعد، سریر آرائے سلطنت ہوئے۔ بالغ نظر سیاست دان، زیرک و فہم مدبر اور اعلی درجے کے منتظم رہے۔1982ء میں ان کا انتقال ہوا۔ ان کے بعد [[فہد بن عبدالعزیز آل سعود|شاہ فہد]] سعودی عرب کے بادشاہ بنے۔


{{سعودی فرمانروا}}
{{سعودی فرمانروا}}

نسخہ بمطابق 17:58، 13 مارچ 2018ء

خالد بن عبد العزیز

پیدائش: 1913ء

انتقال: 1982ء

سعودی عرب کے بادشاہ۔ جلالۃ الملک سلطان خالد بن عبد العزیز آل سعود ریاض میں پیدا ہوئے۔ سعودی عرب کے اعلی دینی مدارس میں تعلیم پائی۔ نوجوانی میں شاہ عبدالعزیز کی زیر قیادت کئی جنگی مہموں میں حصہ لیا۔ 1934ءمیں اپنے بڑے بھائی شاہ فیصل ’’وائسرائے حجاز‘‘ کے نائب مقرر ہوئے۔ متعدد بیرونی ممالک کے دورے کیے اور مختلف بین الاقوامی کانفرنسوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ 2نومبر 1924ء کو شاہ فیصل کے تخت نشین ہونے کے بعد، ولی عہد سلطنت اور نائب وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوئے۔ 24 مارچ 1975ء کو، شاہ فیصل کے قتل کے بعد، سریر آرائے سلطنت ہوئے۔ بالغ نظر سیاست دان، زیرک و فہم مدبر اور اعلی درجے کے منتظم رہے۔1982ء میں ان کا انتقال ہوا۔ ان کے بعد شاہ فہد سعودی عرب کے بادشاہ بنے۔