"درجہ حرارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1: سطر 1:
'''درجۂ حرارت''' ''' <small>(temperature)</small>، ''' جیسا کہ اِصطلاح سے ظاہر ہے، [[حرارت]] (گرمائش اور ٹھنڈک) کے [[درجہ]] کو کہا جاتا ہے. با الفاظِ دیگر، گرمی یا سردی کی شدّت کو درجۂ حرارت کہاجاتا ہے. درجۂ حرارت سے پتا چلتا ہے کہ کوئی چیز یا [[نظام]] کتنا گرم یا سرد ہے. زیادہ گرمائش والی چیز یا نظام کا درجۂ حرارت زیادہ اور کم گرمائش (یا ٹھنڈک) والے چیز یا نظام کا درجۂ حرارت کم ہوتا ہے. یہ [[مادّہ]] کی ایک [[طبیعیات|طبیعی خصوصیت]] ہے.
'''درجۂ حرارت''' ''' <small>(temperature)</small>، ''' جیسا کہ اِصطلاح سے ظاہر ہے، [[حرارت]] (گرمائش اور ٹھنڈک) کے [[درجہ]] کو کہا جاتا ہے۔ با الفاظِ دیگر، گرمی یا سردی کی شدّت کو درجۂ حرارت کہاجاتا ہے۔ درجۂ حرارت سے پتا چلتا ہے کہ کوئی چیز یا [[نظام]] کتنا گرم یا سرد ہے۔ زیادہ گرمائش والی چیز یا نظام کا درجۂ حرارت زیادہ اور کم گرمائش (یا ٹھنڈک) والے چیز یا نظام کا درجۂ حرارت کم ہوتا ہے۔ یہ [[مادّہ]] کی ایک [[طبیعیات|طبیعی خصوصیت]] ہے۔


کسی مادّہ کے [[جوہر]]وں کی اِرتعاشی حرکت بھی درجۂ حرارت کہلاتی ہے. زیادہ درجۂ حرارت والے [[جسم]] کے [[جوہر]]وں یا [[سالمہ|سالموں]] کی حرکت زیادہ جبکہ کم درجۂ حرارت والے جسم کی کم ہوتی ہے. کسی جسم کو جتنا گرم کیا جاتا ہے اُتنا ہی اُس کے جوہروں اور سالموں کی اِرتعاشی حرکت میں اضافہ ہوتا ہے.
کسی مادّہ کے [[جوہر]]وں کی اِرتعاشی حرکت بھی درجۂ حرارت کہلاتی ہے۔ زیادہ درجۂ حرارت والے [[جسم]] کے [[جوہر]]وں یا [[سالمہ|سالموں]] کی حرکت زیادہ جبکہ کم درجۂ حرارت والے جسم کی کم ہوتی ہے۔ کسی جسم کو جتنا گرم کیا جاتا ہے اُتنا ہی اُس کے جوہروں اور سالموں کی اِرتعاشی حرکت میں اضافہ ہوتا ہے۔


درجۂ حرارت ماپنے کے لیے ایک آلہ استعمال کیا جاتا ہے جسے [[حر پیما|حَر پیما]] small>(thermometer)</small> کہاجاتا ہے.
درجۂ حرارت ماپنے کے لیے ایک آلہ استعمال کیا جاتا ہے جسے [[حر پیما|حَر پیما]] small>(thermometer)</small> کہاجاتا ہے۔


== اِکائیاں ==
== اِکائیاں ==
[[اکائیوں کا بین الاقوامی نظام|بین الاقوامی نظام]] <small>(system international)</small> میں درجۂ حرارت کی بُنیادی اِکائی [[کیلون]] ہے. اِس کے علاوہ دو اَور اِکائیاں درجۂ حرارت ماپنے میں اِستعمال ہوتی ہیں:
[[اکائیوں کا بین الاقوامی نظام|بین الاقوامی نظام]] <small>(system international)</small> میں درجۂ حرارت کی بُنیادی اِکائی [[کیلون]] ہے۔ اِس کے علاوہ دو اَور اِکائیاں درجۂ حرارت ماپنے میں اِستعمال ہوتی ہیں:
=== فارنہائیٹ ===
=== فارنہائیٹ ===
اِس [[اِکائی]] کے مطابق [[نقطۂ انجماد]] 32 ڈگری فارنہائیٹ ہے.
اِس [[اِکائی]] کے مطابق [[نقطۂ انجماد]] 32 ڈگری فارنہائیٹ ہے۔
=== سیلسئیس ===
=== سیلسئیس ===
سیلسئیس پیمانہ میں [[نقطۂ انجماد]] 0 ڈگری سنٹی گریڈ ہے.
سیلسئیس پیمانہ میں [[نقطۂ انجماد]] 0 ڈگری سنٹی گریڈ ہے۔


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 20:38، 13 مارچ 2018ء

درجۂ حرارت (temperature)، جیسا کہ اِصطلاح سے ظاہر ہے، حرارت (گرمائش اور ٹھنڈک) کے درجہ کو کہا جاتا ہے۔ با الفاظِ دیگر، گرمی یا سردی کی شدّت کو درجۂ حرارت کہاجاتا ہے۔ درجۂ حرارت سے پتا چلتا ہے کہ کوئی چیز یا نظام کتنا گرم یا سرد ہے۔ زیادہ گرمائش والی چیز یا نظام کا درجۂ حرارت زیادہ اور کم گرمائش (یا ٹھنڈک) والے چیز یا نظام کا درجۂ حرارت کم ہوتا ہے۔ یہ مادّہ کی ایک طبیعی خصوصیت ہے۔

کسی مادّہ کے جوہروں کی اِرتعاشی حرکت بھی درجۂ حرارت کہلاتی ہے۔ زیادہ درجۂ حرارت والے جسم کے جوہروں یا سالموں کی حرکت زیادہ جبکہ کم درجۂ حرارت والے جسم کی کم ہوتی ہے۔ کسی جسم کو جتنا گرم کیا جاتا ہے اُتنا ہی اُس کے جوہروں اور سالموں کی اِرتعاشی حرکت میں اضافہ ہوتا ہے۔

درجۂ حرارت ماپنے کے لیے ایک آلہ استعمال کیا جاتا ہے جسے حَر پیما small>(thermometer) کہاجاتا ہے۔

اِکائیاں

بین الاقوامی نظام (system international) میں درجۂ حرارت کی بُنیادی اِکائی کیلون ہے۔ اِس کے علاوہ دو اَور اِکائیاں درجۂ حرارت ماپنے میں اِستعمال ہوتی ہیں:

فارنہائیٹ

اِس اِکائی کے مطابق نقطۂ انجماد 32 ڈگری فارنہائیٹ ہے۔

سیلسئیس

سیلسئیس پیمانہ میں نقطۂ انجماد 0 ڈگری سنٹی گریڈ ہے۔

مزید دیکھیے