"روس میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏حوالہ جات: ایشیاء + خودکار درستی املا using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 12: سطر 12:
}}
}}
{{اسلام بلحاظ ملک}}
{{اسلام بلحاظ ملک}}
[[اسلام]] [[روس]] میں دوسرا سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر اقرار [[مذہب]] ہے۔ [[اسلام]] کو [[روس]] کے روایتی مذاہب سے ایک سمجھا جاتا ہے جو روسی تاریخی ورثے کا قانونی طور پر ایک حصہ ہے۔ <ref>{{Cite book|author=Bell, I|title=Eastern Europe, Russia and Central Asia|url=http://books.google.com/?id=EPP3ti4hysUC&pg=PA47|accessdate=27 Dec 2007|isbn=978-1-85743-137-7|year=2002}}</ref>
[[اسلام]] [[روس]] میں دوسرا سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر اقرار [[مذہب]] ہے۔ [[اسلام]] کو [[روس]] کے روایتی مذاہب سے ایک سمجھا جاتا ہے جو روسی تاریخی ورثے کا قانونی طور پر ایک حصہ ہے۔<ref>{{Cite book|author=Bell, I|title=Eastern Europe, Russia and Central Asia|url=http://books.google.com/?id=EPP3ti4hysUC&pg=PA47|accessdate=27 Dec 2007|isbn=978-1-85743-137-7|year=2002}}</ref>
روسی رائے عامہ ریسرچ سینٹر (Russian Public Opinion Research Center) کی طرف سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق تقریباْ 6 فیصد افراد خود کو مسلمان سمجھتے ہیں۔ <ref name=religionsurvey>{{cite web|title=Опубликована подробная сравнительная статистика религиозности в России и Польше|publisher=religare.ru|date=6 June 2007|url=http://www.religare.ru/article42432.htm|accessdate=2007-12-27}} {{ru icon}}</ref>
روسی رائے عامہ ریسرچ سینٹر (Russian Public Opinion Research Center) کی طرف سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق تقریباْ 6 فیصد افراد خود کو مسلمان سمجھتے ہیں۔<ref name=religionsurvey>{{cite web|title=Опубликована подробная сравнительная статистика религиозности в России и Польше|publisher=religare.ru|date=6 June 2007|url=http://www.religare.ru/article42432.htm|accessdate=2007-12-27}} {{ru icon}}</ref>
رائٹرز کے مطابق [[مسلم]] [[روس]] کی آبادی کے ساتویں (14 فیصد) نمبر پر ہیں۔ <ref>{{cite news| url=http://www.reuters.com/article/idUSTRE70P31920110126 | work=Reuters | title=Analysis: Airport bomb may aggravate Russian ethnic tensions | date=2011-01-26}}</ref>
رائٹرز کے مطابق [[مسلم]] [[روس]] کی آبادی کے ساتویں (14 فیصد) نمبر پر ہیں۔<ref>{{cite news| url=http://www.reuters.com/article/idUSTRE70P31920110126 | work=Reuters | title=Analysis: Airport bomb may aggravate Russian ethnic tensions | date=2011-01-26}}</ref>
[[مسلمان]] [[بحیرہ اسود]] اور [[بحیرہ قزوین]] کے درمیان رہنے والے [[شمالی قفقاز]] کی قومیتوں کی تشکیل کرتے ہیں۔ جن میں [[ادیگی قوم|ادیگی]]، [[بالکار]] [[چیچن قوم|چیچن]]، [[انگش قوم|انگش]]، [[کباردی]]، [[کراچائے]] اور [[داغستان|داغستانی]] اقوام شامل ہیں۔
[[مسلمان]] [[بحیرہ اسود]] اور [[بحیرہ قزوین]] کے درمیان رہنے والے [[شمالی قفقاز]] کی قومیتوں کی تشکیل کرتے ہیں۔ جن میں [[ادیگی قوم|ادیگی]]، [[بالکار]] [[چیچن قوم|چیچن]]، [[انگش قوم|انگش]]، [[کباردی]]، [[کراچائے]] اور [[داغستان|داغستانی]] اقوام شامل ہیں۔
اس کے علاوہ وولگا طاس کے وسط میں [[تاتاری|تاتار]] اور [[باشکیر]] کی آبادی میں اکثریت [[مسلمان]] ہیں۔
اس کے علاوہ وولگا طاس کے وسط میں [[تاتاری|تاتار]] اور [[باشکیر]] کی آبادی میں اکثریت [[مسلمان]] ہیں۔

نسخہ بمطابق 01:16، 14 مارچ 2018ء

روس میں اسلام
معلومات ملک
نام ملک  روس
کل آبادی 141,377,752
ملک میں اسلام
مسلمان آبادی 14,137,775
تا 19,792,885
فیصد 10٪ تا 14٪[1][مردہ ربط][2]

اسلام روس میں دوسرا سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر اقرار مذہب ہے۔ اسلام کو روس کے روایتی مذاہب سے ایک سمجھا جاتا ہے جو روسی تاریخی ورثے کا قانونی طور پر ایک حصہ ہے۔[3] روسی رائے عامہ ریسرچ سینٹر (Russian Public Opinion Research Center) کی طرف سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق تقریباْ 6 فیصد افراد خود کو مسلمان سمجھتے ہیں۔[4] رائٹرز کے مطابق مسلم روس کی آبادی کے ساتویں (14 فیصد) نمبر پر ہیں۔[5] مسلمان بحیرہ اسود اور بحیرہ قزوین کے درمیان رہنے والے شمالی قفقاز کی قومیتوں کی تشکیل کرتے ہیں۔ جن میں ادیگی، بالکار چیچن، انگش، کباردی، کراچائے اور داغستانی اقوام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وولگا طاس کے وسط میں تاتار اور باشکیر کی آبادی میں اکثریت مسلمان ہیں۔

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. CIA - The World Factbook - Russia
  2. Russia
  3. Bell, I (2002)۔ Eastern Europe, Russia and Central Asia۔ ISBN 978-1-85743-137-7۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2007 
  4. "Опубликована подробная сравнительная статистика религиозности в России и Польше"۔ religare.ru۔ 6 June 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2007  (روسی میں)
  5. "Analysis: Airport bomb may aggravate Russian ethnic tensions"۔ Reuters۔ 2011-01-26