"ری یونین میں مذہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1: سطر 1:
[[ری یونین]] میں غالب مذہب [[رومن کیتھولک]] [[مسیحیت]] ہے۔ اس کے بعد [[ہندومت]] ہے جس میں [[مروگن]] جیسے فرقے شامل ہیں، پھر [[اسلام]]، چینی عوامی روایت مذہب اور [[بدھ مت]] آتے ہیں۔ری یونین میں تمام مذاہب کو آزادی سے حکومت کے ظلم و ستم کے بغیرمانا جاتا ہے ۔<ref>[http://net-outremer.forumactif.com/gallery/la-Reunion/Religion-a-la-Reunion-pic_194.htm Connexion<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> چونکہ مذہبی مردم شماری پر [[فرانس]] میں پابندی ہے اس لیے یہ بھی [[ری یونین]] پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ لہٰذا تمام مذاہب کے اعداد و شمار تخمینے ہیں. مذہبی انٹیلی جنس کے اندازے کے مطابق آبادی کا 84.9٪ مسیحی ہے، ہندو 6.7 فیصد اور مسلمان 2.15 فیصد ہیں .<ref>[http://www.religiousintelligence.co.uk/country/?CountryID=151 Religious Intelligence profile on Réunion]{{dead link|date=October 2013}}</ref> شہروں میں عبادت کے لیے مسلمانوں کے لیے کم سے کم ایک مسجد ہے تاکہ وہ نماز ادا کرسکیں.<ref>[http://www.newworldencyclopedia.org/entry/R%C3%A9union#Religion Réunion - New World Encyclopedia]</ref>
[[ری یونین]] میں غالب مذہب [[رومن کیتھولک]] [[مسیحیت]] ہے۔ اس کے بعد [[ہندومت]] ہے جس میں [[مروگن]] جیسے فرقے شامل ہیں، پھر [[اسلام]]، چینی عوامی روایت مذہب اور [[بدھ مت]] آتے ہیں۔ ری یونین میں تمام مذاہب کو آزادی سے حکومت کے ظلم و ستم کے بغیرمانا جاتا ہے ۔<ref>[http://net-outremer.forumactif.com/gallery/la-Reunion/Religion-a-la-Reunion-pic_194.htm Connexion<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> چونکہ مذہبی مردم شماری پر [[فرانس]] میں پابندی ہے اس لیے یہ بھی [[ری یونین]] پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ لہٰذا تمام مذاہب کے اعداد و شمار تخمینے ہیں۔ مذہبی انٹیلی جنس کے اندازے کے مطابق آبادی کا 84.9٪ مسیحی ہے، ہندو 6.7 فیصد اور مسلمان 2.15 فیصد ہیں .<ref>[http://www.religiousintelligence.co.uk/country/?CountryID=151 Religious Intelligence profile on Réunion]{{dead link|date=October 2013}}</ref> شہروں میں عبادت کے لیے مسلمانوں کے لیے کم سے کم ایک مسجد ہے تاکہ وہ نماز ادا کرسکیں۔<ref>[http://www.newworldencyclopedia.org/entry/R%C3%A9union#Religion Réunion - New World Encyclopedia]</ref>


==عبادت گاہیں==
==عبادت گاہیں==

نسخہ بمطابق 01:36، 14 مارچ 2018ء

ری یونین میں غالب مذہب رومن کیتھولک مسیحیت ہے۔ اس کے بعد ہندومت ہے جس میں مروگن جیسے فرقے شامل ہیں، پھر اسلام، چینی عوامی روایت مذہب اور بدھ مت آتے ہیں۔ ری یونین میں تمام مذاہب کو آزادی سے حکومت کے ظلم و ستم کے بغیرمانا جاتا ہے ۔[1] چونکہ مذہبی مردم شماری پر فرانس میں پابندی ہے اس لیے یہ بھی ری یونین پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ لہٰذا تمام مذاہب کے اعداد و شمار تخمینے ہیں۔ مذہبی انٹیلی جنس کے اندازے کے مطابق آبادی کا 84.9٪ مسیحی ہے، ہندو 6.7 فیصد اور مسلمان 2.15 فیصد ہیں .[2] شہروں میں عبادت کے لیے مسلمانوں کے لیے کم سے کم ایک مسجد ہے تاکہ وہ نماز ادا کرسکیں۔[3]

عبادت گاہیں

انہیں بھی دیکھیے

حوالہ جات

خارجی روابط

ماخد