Jump to content

"شراکت" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
'''شراکت'''، (partnership)
[[کاروبار]] کی ایسی تنظیم جس میں دو یا زیادہ اشخاص (شراکت دار) بہ حیثیت مجموعی کاروبار کرتے ہیں۔ شراکت دار (مالکان) مقررہ شرائط اور معاہدے کے مطابق ایک خاص نسبت سے زمین، محنت اور سرمایہ فراہم کرتے ہیں اور باہمی طور پر کاروبار کے انتظامی امور سنبھالتے ہیں.ہیں۔ نفع یا نقصان حصص کے تناسب سے تقسیم ہوتا ہے<ref>[http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=4867 آن لائن اُردو لغت پر شراکت کا مطلب]</ref>
.