"فرقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
1 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے)
ترجمہ : ایک فرقہ کو ہدایت کی اور ایک فرقہ پر مقرر ہو چکی گمراہی انہوں نے بنایا شیطانوں کو رفیق اللہ کو چھوڑ کر اور سمجھتے ہیں کہ وہ ہدایت پر ہیں .
 
لوگ آج کل اتفاق اتفاق تو پکارتے ہیں مگر اس کی حدود کی رعایت نہیں کرتے ، بس اتنا یاد کر لیا ہے کہ قرآن میں حکم ہے” افتراق نہ کرو“۔(٣/١٠٣) مگر پوری آیت بیان کرتے اس سے پہلا جملہ نہیں دیکھتے کہ ” الله کی رسی کو "سب مل کر" پکڑو اور (پھر فرمایا کہ اس سے ) تفرقہ (علیحدگی) اختیار نہ کرو“ تو اب مجرم وہ ہے جو حبل الله ( ا لله کی رسی) سے الگ ہو اور جو حبل الله (الله کی رسی) پر قائم ہے ۔ وہ ہر گز مجرم نہیں ، گو اہل باطل سے اس کو ضرور اختلاف ہو گا۔
 
 
111,622

ترامیم

فہرست رہنمائی