111,622
ترامیم
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:اجزاۓ کلام بجانب زمرہ:اجزائے کلام) |
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، یا) |
||
عرفان نے [[چائے]] پی، عمران نے کام کیا، عدنان دوڑا، انیلا نے خط لکھا، اختر [[اسکول]] گیا، ان جملوں میں چائے پی، کام کیا، دوڑا، لکھا، گیا، فعل ماضی ہیں۔
=== فعل حال ===
فعل حال اُس فعل کو کہتے ہیں جس میں کس کام کا کرنا،
; یا
وہ فعل جس میں کسی کام کا کرنا، ہونا یا سہنا موجودہ زمانے میں پایا جائے اُسے فعل [[حال]] کہتے ہیں۔
|