"جج" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
2 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
 
[[تصویر:Miles Ehrlich, judge.jpg|thumb|250px| [[2006]]]]
وہ افسر جو [[قانون]] کے اعلی امتحانات پاس کرنے کے بعد قانون سے کماحقہ واقفیت رکھتا ہو اور اسے کسی دیوانی یا [[فوجداری]] عدالت کی صدارت پر فائز کیا گیا ہو۔ پاکستان میں [[دیوانی]] عدالتوں کے جج [[سول جج]] کہلاتے ہیں۔ اور فوجداری ،فوجداری، ماتحت عدالتوں کے جج [[مجسٹریٹ]] ۔ البتہ فوجداری عدالت بالا سیشن جج کی عدالت ہوتی ہے۔ اور سیشن جج کو دیوانی اختیارات کی عدالت بالا کی حیثیت سے ڈسٹرکٹ جج کہتے ہیں۔
 
{{Commonscat|Judges}}

فہرست رہنمائی