"قبطی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 33: سطر 33:
* [[مصری زبانیں]]
* [[مصری زبانیں]]
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.ethnologue.com/family_index.asp زبانوں کی ایتھنولوگ خاندان بندی]
* [http://www.ethnologue.com/family_index.asp زبانوں کی ایتھنولوگ خاندان بندی]* == حوالہ جات ==
*

== حوالہ جات ==
<references/>
<references/>



نسخہ بمطابق 20:27، 15 مارچ 2018ء

قبطی
Coptic
ⲙⲉⲧⲣⲉⲙ̀ⲛⲭⲏⲙⲓ
مقامی مصر
دور2nd – 17th century. Survives as the liturgical language of the Coptic Church, with sporadic attempts at revival.
ابتدائی شکل
Coptic alphabet
زبان رموز
آیزو 639-2cop
آیزو 639-3cop
گلوٹولاگcopt1239[1]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔
یہ مضمون قبطی الفاظ پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو قبطی حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔
قدیم مصر کی قبطی زبان کا ایک نمونہ.یونانی رسم الخط۔تیسری صدی عیسوی

قبطی زبان (Coptic) مصری زبانوں میں شامل ایک زبان ہے جو خود افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ یہ زبان قدیم مصر میں تین ہزار سال پہلے بولی جاتی تھیں اور اپنی اچھی صورت میں پانچویں صدی عیسوی تک اور کسی نہ کسی حد تک سترھویں صدی عیسوی تک موجود رہی اور اب ناپید ہو چکی ہیں۔ پہلے پہل اسے یونانی رسم الخط میں لکھا گیا مگر بعد میں اس میں کچھ اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد یہ قبطی رسم الخط کہلایا۔ اسے مسیحیوں کا ایک فرقہ قبطی آرتھوڈاکس استعمال کرتے ہیں مگر یہ اب کہیں نہیں بولی جاتی۔

آٹھویں صدی عیسوی کا قبطی رسم الخط میں لکھا انجیل کا کچھ حصہ

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Coptic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری