"لذریق" کے نسخوں کے درمیان فرق
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ابتدا، == حوالہ جات == |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
اصل کہانی یہ ہے کہ، جب [[وٹیزا]] کو تخت سے اتار کر لذريق<ref>اس کو انگریزی میں ''راڈرک'' کہتے ہیں،اور یہ [[اندلس]] اور [[قوط خاندان|گوتھ خاندان]] کا آخری بادشاہ تھا۔</ref> |
اصل کہانی یہ ہے کہ، جب [[وٹیزا]] کو تخت سے اتار کر لذريق<ref>اس کو انگریزی میں ''راڈرک'' کہتے ہیں،اور یہ [[اندلس]] اور [[قوط خاندان|گوتھ خاندان]] کا آخری بادشاہ تھا۔</ref> |
||
بادشاہ ہوا تو |
بادشاہ ہوا تو ابتدا میں اس نے نہایت متانت اور سنجیدگی سے کام لیا، لیکن جب نودولت اور کم ہمت اور پست حوصلہ لوگ شرافت نفس اور خودداری سے عاری، اجزائے [[حکومت]] بن جائیں اور آرام طلبی، خانہ جنگیاں، خودغرضیاں [[سلطنت]] کی جزواعلیٰ ہوجائیں، تو ایسے بکھرے یوئے شیرازہ کا درست کرنا لذريق جیسی معمولی ہستی سے ممکن نہ تھا۔ |
||
== ابتدائی زندگی == |
== ابتدائی زندگی == |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
[[الفونسو سوم کی کرانکل]] کے مطابق، لذريق [[تیئوڈیفرڈ]] کا بیٹا ہے، وہ خود بادشاہ [[چنداسوینت]] اور ایک عورت [[رکولی]] کا بیٹتا تھا۔ لذريق کی صحیح تاریخ پیدائش نامعلوم ہے لیکن شاید وہ 687ء کے بعد پیدا ہوا ہو، یہ اندازہ اس کے والد کی شادی سے کیا گیا، جو ایھوں نے قرطبہ جلاوطنی کے بعد کی، ان کے بعد جانشینی بادشاہ [[ایجیکا]] کے پاس آئی۔<ref>کولن، ویزگوتک-ص-136</ref> |

== حوالہ == |
== حوالہ جات == |
||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
[[زمرہ:معرکوں میں قتل ہونے والے حکمران]] |
[[زمرہ:معرکوں میں قتل ہونے والے حکمران]] |
نسخہ بمطابق 11:24، 16 مارچ 2018ء
لذريق/روڈرک | |
---|---|
(لاطینی میں: Rodericus) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 688ء قرطبہ |
وفات | 711ء شذونہ |
مدفن | ویزیو |
قومیت | گوتھ |
عملی زندگی | |
پیشہ | مقتدر اعلیٰ |
درستی - ترمیم |
لذريق/روڈرک، (ہسپانوی / پرتگالی: Rodrigo، عربی:”لذريق“، Ludharīq، وفات 711ء / 712ء)، ہسپانیہ میں 710 سے 712 تک، ایک گوتھ بادشاہ تھا۔ وہ تاریخ میں گوتھ کے آخری بادشاہ کے لقب سے مشہور ہیں۔ ۔ تاریخ میں، وہ دراصل ایک انتہائی غیر واضح اعداد و شمار، جن کے بارے میں کچھ یقین کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ انھوں نے جزیرہ نما آئبیریا پر دوسرے مخالفین حکمرانوں کے ساتھہ حکومت کی۔ مسلمانوں نے اس سے جنگ کی اور اسے سکست دی۔ کہا جاتا ہے کہ یہ جنگ میں مارا گیا لیکن کچھہ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ جنگ ہارنے کے بعد فرار ہو گیا۔ اس کی بیوہ بیوی ایجیلونا سے عبد العزيز بن موسى نے شادی کرلی تھی، جو بعد میں بےگناہ قتل ہوا۔
اصل کہانی یہ ہے کہ، جب وٹیزا کو تخت سے اتار کر لذريق[1] بادشاہ ہوا تو ابتدا میں اس نے نہایت متانت اور سنجیدگی سے کام لیا، لیکن جب نودولت اور کم ہمت اور پست حوصلہ لوگ شرافت نفس اور خودداری سے عاری، اجزائے حکومت بن جائیں اور آرام طلبی، خانہ جنگیاں، خودغرضیاں سلطنت کی جزواعلیٰ ہوجائیں، تو ایسے بکھرے یوئے شیرازہ کا درست کرنا لذريق جیسی معمولی ہستی سے ممکن نہ تھا۔
ابتدائی زندگی
الفونسو سوم کی کرانکل کے مطابق، لذريق تیئوڈیفرڈ کا بیٹا ہے، وہ خود بادشاہ چنداسوینت اور ایک عورت رکولی کا بیٹتا تھا۔ لذريق کی صحیح تاریخ پیدائش نامعلوم ہے لیکن شاید وہ 687ء کے بعد پیدا ہوا ہو، یہ اندازہ اس کے والد کی شادی سے کیا گیا، جو ایھوں نے قرطبہ جلاوطنی کے بعد کی، ان کے بعد جانشینی بادشاہ ایجیکا کے پاس آئی۔[2]
حوالہ جات
- ↑ اس کو انگریزی میں راڈرک کہتے ہیں،اور یہ اندلس اور گوتھ خاندان کا آخری بادشاہ تھا۔
- ↑ کولن، ویزگوتک-ص-136