"مصطفی رابع" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
}} |
}} |
||
مصطفی رابع [[1807ء]] سے[[1808ء]] تک [[سلطنت عثمانیہ|خلافت عثمانیہ]] کی باگ ڈور سنبھالنے والا [[سلطان]] تھا۔ وہ [[8 ستمبر]] [[1779ء]] کو [[استنبول]] میں پیدا ہوئے اور [[15 نومبر|15]] یا [[16 نومبر|16]] [[نومبر]] [[1808ء]] کو انہیں محمود کے حکم پر قتل کر دیا گیا۔ وہ [[عبدالحمید اول]] کے بیٹے تھے اور ان کی [[والدہ سلطان]] [[عائشہ سینہ پرور سلطان]] تھیں، جبکہ [[نکہت سزا سلطان]] کو ان کی حقیقی ماں تصور کیا جاتا ہے۔ |
مصطفی رابع [[1807ء]] سے [[1808ء]] تک [[سلطنت عثمانیہ|خلافت عثمانیہ]] کی باگ ڈور سنبھالنے والا [[سلطان]] تھا۔ وہ [[8 ستمبر]] [[1779ء]] کو [[استنبول]] میں پیدا ہوئے اور [[15 نومبر|15]] یا [[16 نومبر|16]] [[نومبر]] [[1808ء]] کو انہیں محمود کے حکم پر قتل کر دیا گیا۔ وہ [[عبدالحمید اول]] کے بیٹے تھے اور ان کی [[والدہ سلطان]] [[عائشہ سینہ پرور سلطان]] تھیں، جبکہ [[نکہت سزا سلطان]] کو ان کی حقیقی ماں تصور کیا جاتا ہے۔ |
||
== ازواج == |
== ازواج == |
نسخہ بمطابق 05:11، 17 مارچ 2018ء
مصطفی رابع Mustafa IV | |
---|---|
خلیفہ امیرالمومنین سلطان سلطنت عثمانیہ خادم الحرمین الشریفین | |
مصطفی رابع | |
29 مئی 1807 – 28 جولائی 1808 | |
پیشرو | سلیم ثالث |
جانشین | محمود ثانی |
سلطان سلطنت عثمانیہ | |
ملکہ | شیور نور قادین افندی دل پزیر قادین افندی سیارے قادین افندی پیک دل قادین افندی |
خاندان | عثمانیہ خاندان |
والد | عبدالحمید اول |
والدہ | نکہت سزا سلطان;[1] والدہ سلطان: عائشہ سینہ پرور سلطان, لے پالک ماں |
پیدائش | 8 ستمبر 1779 |
وفات | 15 نومبر 1808 | (عمر 29 سال)
مذہب | اسلام |
طغرا |
مصطفی رابع 1807ء سے 1808ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 8 ستمبر 1779ء کو استنبول میں پیدا ہوئے اور 15 یا 16 نومبر 1808ء کو انہیں محمود کے حکم پر قتل کر دیا گیا۔ وہ عبدالحمید اول کے بیٹے تھے اور ان کی والدہ سلطان عائشہ سینہ پرور سلطان تھیں، جبکہ نکہت سزا سلطان کو ان کی حقیقی ماں تصور کیا جاتا ہے۔
ازواج
ان کی ازواج کے نام درجِ ہیں۔
- شیوری نور
- دل پزیر
- سیاری
- پیک دل
ان کی ایک بیٹی ایمنی سلطان تھی۔
حوالہ جات
- ↑ Yavuz Bahadıroğlu, Resimli Osmanlı Tarihi, Nesil Yayınları (Ottoman History with Illustrations, Nesil Publications), 15th Ed., 2009, page 395, ISBN 978-975-269-299-2
مصطفی رابع پیدائش: 8 ستمبر 1779 وفات: 15 نومبر 1808
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | سلطان سلطنت عثمانیہ 29 مئی 1807 – 15 نومبر 1808 |
مابعد |
مناصب سنت | ||
ماقبل | خلیفہ 29 مئی 1807 – 15 نومبر 1808 |
مابعد |