"اطلاعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہی، سائنس دان، ر\1 عمل
سطر 1: سطر 1:
'''معلومیات''' یا '''انفورمیٹکس''' معلومات، اس کی پروسیسنگ اور معلوماتی نظاموں کا علم ہے۔ معلومات کی پڑھائی، معلومات کو محفوظ، پروسس، رسائی اور رابطہ کرنے والے قدرتی اور مصنوعی نظاموں کے ڈھانچے، الگورتھرمز، برتاؤ اور عمل و ردّعمل کو پڑھتا ہے۔ ساتھ ہی یہ اپنی تصوراتی اور تھیورٹکل بنیادیں طے کر کے دوسرے [[علوم]] کے نتائج کا استعمال کرتا ہے۔ کمپیوٹرز کے آنے کے بعد زیادہ تر معلومات ڈیجیٹلی پروسس ہورہی ہے۔
'''معلومیات''' یا '''انفورمیٹکس''' معلومات، اس کی پروسیسنگ اور معلوماتی نظاموں کا علم ہے۔ معلومات کی پڑھائی، معلومات کو محفوظ، پروسس، رسائی اور رابطہ کرنے والے قدرتی اور مصنوعی نظاموں کے ڈھانچے، الگورتھرمز، برتاؤ اور عمل و ردّ عمل کو پڑھتا ہے۔ ساتھ ہی یہ اپنی تصوراتی اور تھیورٹکل بنیادیں طے کر کے دوسرے [[علوم]] کے نتائج کا استعمال کرتا ہے۔ کمپیوٹرز کے آنے کے بعد زیادہ تر معلومات ڈیجیٹلی پروسس ہو رہی ہے۔


اس لفظ کو دوسرے [[علوم]] کے ساتھ مرکب کے طور پر خصوصی علوم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، مثلا میڈیکل انفورمیٹکس، بائیو انفورمیٹکس وغیرہ۔
اس لفظ کو دوسرے [[علوم]] کے ساتھ مرکب کے طور پر خصوصی علوم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، مثلا میڈیکل انفورمیٹکس، بائیو انفورمیٹکس وغیرہ۔
سطر 5: سطر 5:
===ماخوذ===
===ماخوذ===


انفورمیٹکس کا لفظ [[1957ء]] میں جرمن کمپیوٹر سائنسدان کارل سٹائن- بچ نے اپنے ایک مقالے ''انفورمیٹک: آٹومیٹش انفورمیشنسورے بیٹنگ'' (معلومیات: معلومات کی خودکار پروسیسنگ) میں استعمال کیا۔
انفورمیٹکس کا لفظ [[1957ء]] میں جرمن کمپیوٹر سائنس دان کارل سٹائن- بچ نے اپنے ایک مقالے ''انفورمیٹک: آٹومیٹش انفورمیشنسورے بیٹنگ'' (معلومیات: معلومات کی خودکار پروسیسنگ) میں استعمال کیا۔


یہ لفظ دراصل انفورمیشن یعنی معلومات اور آٹومیٹک یعنی خودکار کا مرکب ہے۔
یہ لفظ دراصل انفورمیشن یعنی معلومات اور آٹومیٹک یعنی خودکار کا مرکب ہے۔

نسخہ بمطابق 05:44، 17 مارچ 2018ء

معلومیات یا انفورمیٹکس معلومات، اس کی پروسیسنگ اور معلوماتی نظاموں کا علم ہے۔ معلومات کی پڑھائی، معلومات کو محفوظ، پروسس، رسائی اور رابطہ کرنے والے قدرتی اور مصنوعی نظاموں کے ڈھانچے، الگورتھرمز، برتاؤ اور عمل و ردّ عمل کو پڑھتا ہے۔ ساتھ ہی یہ اپنی تصوراتی اور تھیورٹکل بنیادیں طے کر کے دوسرے علوم کے نتائج کا استعمال کرتا ہے۔ کمپیوٹرز کے آنے کے بعد زیادہ تر معلومات ڈیجیٹلی پروسس ہو رہی ہے۔

اس لفظ کو دوسرے علوم کے ساتھ مرکب کے طور پر خصوصی علوم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، مثلا میڈیکل انفورمیٹکس، بائیو انفورمیٹکس وغیرہ۔

ماخوذ

انفورمیٹکس کا لفظ 1957ء میں جرمن کمپیوٹر سائنس دان کارل سٹائن- بچ نے اپنے ایک مقالے انفورمیٹک: آٹومیٹش انفورمیشنسورے بیٹنگ (معلومیات: معلومات کی خودکار پروسیسنگ) میں استعمال کیا۔

یہ لفظ دراصل انفورمیشن یعنی معلومات اور آٹومیٹک یعنی خودکار کا مرکب ہے۔

حوالہ جات

خارجی روابط