"دلائی لاما" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:
|dynasty = [[Gelug]]
|dynasty = [[Gelug]]
}}
}}
[[تبت]] میں [[بدھ مت]] کا سردار کاہن جو خدا کا مجسم [[اوتار]] خیال کیا جاتا ہے۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما [[ہندوستان]] میں آکر پناہ گزین ہو گیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا [[پنجن لاما]] وہیں ہے۔
[[تبت]] میں [[بدھ مت]] کا سردار کاہن جو خدا کا مجسم [[اوتار]] خیال کیا جاتا ہے۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما [[ہندوستان]] میں آکر پناہ گزین ہو گیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا [[پنچن لاما]] وہیں ہے۔


== نگار خانہ ==
== نگار خانہ ==

نسخہ بمطابق 10:46، 17 مارچ 2018ء

دلائی لاما
1391–1474
تبتیཏཱ་ལའི་བླ་མ་
وائلی نقل حرفیدا لائی لا ما
تلفظ[taːlɛː lama]
عمومی رومن سازیدلائی لاما
خانداندلائی لاما
شاہی خاندانGelug

تبت میں بدھ مت کا سردار کاہن جو خدا کا مجسم اوتار خیال کیا جاتا ہے۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما ہندوستان میں آکر پناہ گزین ہو گیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا پنچن لاما وہیں ہے۔

نگار خانہ

حوالہ جات