"خالد بن عبدالعزیز آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:King Khalid 1978-2.jpg|thumb|خالد بن عبد العزیز]]
[[فائل:King Khalid 1978-2.jpg|تصغیر|خالد بن عبد العزیز]]
پیدائش: 1913ء
پیدائش: 1913ء


سطر 9: سطر 9:
{{ولی عہد سعودی عرب}}
{{ولی عہد سعودی عرب}}
{{عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کے بیٹے}}
{{عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کے بیٹے}}
{{Commonscat|King Khalid bin Abdulaziz}}
{{زمرہ کومنز|King Khalid bin Abdulaziz}}


[[زمرہ:سعودی عرب کے وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:سعودی شہزادے]]
[[زمرہ:1913ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1913ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1982ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1982ء کی وفیات]]
[[زمرہ:آل سعود]]
[[زمرہ:سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:سعودی شہزادے]]
[[زمرہ:سعودی عرب کے وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:شاہان سعودی عرب]]
[[زمرہ:شاہان سعودی عرب]]
[[زمرہ:وزرائے سعودی عرب]]
[[زمرہ:عبد العزیز آل سعود کے بیٹے]]

[[زمرہ:عرب شخصیات]]
[[زمرہ:عرب شخصیات]]
[[زمرہ:سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:آل سعود]]
[[زمرہ:قبرستان عود میں مدفون شخصیات]]
[[زمرہ:قبرستان عود میں مدفون شخصیات]]
[[زمرہ:عبد العزیز آل سعود کے بیٹے]]
[[زمرہ:وزرائے سعودی عرب]]

نسخہ بمطابق 13:30، 17 مارچ 2018ء

خالد بن عبد العزیز

پیدائش: 1913ء

انتقال: 1982ء

سعودی عرب کے بادشاہ۔ جلالۃ الملک سلطان خالد بن عبد العزیز آل سعود ریاض میں پیدا ہوئے۔ سعودی عرب کے اعلی دینی مدارس میں تعلیم پائی۔ نوجوانی میں شاہ عبدالعزیز کی زیر قیادت کئی جنگی مہموں میں حصہ لیا۔ 1934ءمیں اپنے بڑے بھائی شاہ فیصل ’’وائسرائے حجاز‘‘ کے نائب مقرر ہوئے۔ متعدد بیرونی ممالک کے دورے کیے اور مختلف بین الاقوامی کانفرنسوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ 2نومبر 1924ء کو شاہ فیصل کے تخت نشین ہونے کے بعد، ولی عہد سلطنت اور نائب وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوئے۔ 24 مارچ 1975ء کو، شاہ فیصل کے قتل کے بعد، سریر آرائے سلطنت ہوئے۔ بالغ نظر سیاست دان، زیرک و فہم مدبر اور اعلی درجے کے منتظم رہے۔1982ء میں ان کا انتقال ہوا۔ ان کے بعد شاہ فہد سعودی عرب کے بادشاہ بنے۔