"میٹرہارن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 59 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q1374 پر موجود ہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، \1 رہا، سے
سطر 1: سطر 1:
[[Image:Matterhorn-600px.jpg|thumb|left|میٹرہارن]]
[[Image:Matterhorn-600px.jpg|thumb|left|میٹرہارن]]
'''میٹرہارن''' (Matterhorn) [[الپس]] کے پہاڑی سلسلے میں [[اطالیہ|اٹلی]] اور [[سویٹزر لینڈ|سوئٹزرلینڈ]] کی سرحد پر واقع 4478 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] / 14693 [[فٹ]] بلند ایک خوبصورت پہاڑ ہے۔ میٹرہارن دو جرمن لفظوں میٹر اور ہارن سے مل کر بنا ہے جس کا مطلب ہے وادی کی چوٹی۔ سیدھی ڈھلوان ہونے کی وجہ سے اس پر برف کم ہی ٹہرتی ہے۔ 14 [[جولائی]] 1865ء کو ایڈورڈ وہمپر اور اسکے ہمجولی پہلے لوگ تھے جو اس پر چڑھے۔
'''میٹ رہارن''' (Matterhorn) [[الپس]] کے پہاڑی سلسلے میں [[اطالیہ|اٹلی]] اور [[سویٹزر لینڈ|سوئٹزرلینڈ]] کی سرحد پر واقع 4478 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] / 14693 [[فٹ]] بلند ایک خوبصورت پہاڑ ہے۔ میٹ رہارن دو جرمن لفظوں میٹر اور ہارن سے مل کر بنا ہے جس کا مطلب ہے وادی کی چوٹی۔ سیدھی ڈھلوان ہونے کی وجہ سے اس پر برف کم ہی ٹہرتی ہے۔ 14 [[جولائی]] 1865ء کو ایڈورڈ وہمپر اور اس کے ہمجولی پہلے لوگ تھے جو اس پر چڑھے۔


[[زمرہ:الپس کے پہاڑ]]
[[زمرہ:الپس کے پہاڑ]]

نسخہ بمطابق 15:26، 17 مارچ 2018ء

میٹرہارن

میٹ رہارن (Matterhorn) الپس کے پہاڑی سلسلے میں اٹلی اور سوئٹزرلینڈ کی سرحد پر واقع 4478 میٹر / 14693 فٹ بلند ایک خوبصورت پہاڑ ہے۔ میٹ رہارن دو جرمن لفظوں میٹر اور ہارن سے مل کر بنا ہے جس کا مطلب ہے وادی کی چوٹی۔ سیدھی ڈھلوان ہونے کی وجہ سے اس پر برف کم ہی ٹہرتی ہے۔ 14 جولائی 1865ء کو ایڈورڈ وہمپر اور اس کے ہمجولی پہلے لوگ تھے جو اس پر چڑھے۔ زمرہ؛اطالیہ کے پہاڑ