"الادریسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
merge
م روبالہ جمع: pnb:ادریسی
سطر 35: سطر 35:
[[no:Al-Idrisi]]
[[no:Al-Idrisi]]
[[nn:Al-Idrisi]]
[[nn:Al-Idrisi]]
[[pnb:ادریسی]]
[[pl:Al-Idrisi]]
[[pl:Al-Idrisi]]
[[pt:Muhammad Al-Idrisi]]
[[pt:Muhammad Al-Idrisi]]

نسخہ بمطابق 15:50، 23 جولائی 2010ء

الادریسی کا تیار کردہ دنیا کا نقشہ

الادریسی (1100-1166) ایک اندلسی عرب نقشہ نویس، جغرافیہ دان اور سیاح تھا۔ وہ مرابطین کے دور میں سیوطہ میں پیدا ہوا۔ سیوطہ اندلس کا حصہ تھا۔ اسنے سسلی کے بادشاہ راجر دویم کے دربار میں وقت گزارا۔

ادریسی نے 1154 میں دنیا کا نقشہ بنایا۔ آنے والی صدیوں میں اسکا بنایا ہوا دنیا کا نقشہ یورپ میں استعمال ہوتا رہا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ کولمبس نے اسکے بناۓ ہوۓ نقشوں کو استعمال کیا۔

عربوں کے بناۓ ہوۓ نقشوں میں مکہ ہمیشہ شمال کے رخ ہوتا تھا۔ اسلیۓ ادریسی کا بنایا ہوا یہ نقشہ آپکو الٹا لگے گا۔