"فرازروی اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (First ascent بجانب فتح اول منتقل)
کوہ پیمائی میں کسی پہاڑی چوٹی کو قابل ثبوت انداز میں پہلی بار کامیابی سے سر کرنے کو پہلیفتح فتحاول کہتے ہیں۔ چونکہ چوٹی تک پہنچنے کے ایک سے زیادہ راستے ہو سکتے ہیں اسلئے کسی مخصوص راستے سے پہلی بار چوٹی تک پہنچنے کو اس راستے سے پہلے فتح اول کہا جاتا ہے۔ پہلیفتح فتحاول اس لحاظ سے قابلِ ذکر ہوتی ہے کہ اس میں حقیقی دریافت اور زیادہ خطرات کا سامنا ہوتا ہے۔ بعد کی کوششیں پہلیفتح فتحاول میں اکٹھی کی گئی معلومات کی بنیاد پر نسبتاً آسان ہوجاتی ہیں۔
 
[[en:First ascent]]
12,555

ترامیم

فہرست رہنمائی