"دارجلنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{Infobox settlement |
{{Infobox settlement |
||
| name = دارجلنگ |
| name = دارجلنگ |
||
| native_name = ''' দার্জিলিং''' <br |
| native_name = ''' দার্জিলিং''' <br/> |
||
| native_name_lang = |
| native_name_lang = |
||
| other_name = |
| other_name = |
||
سطر 44: | سطر 44: | ||
| area_rank = |
| area_rank = |
||
| area_total_km2 = 10.57 |
| area_total_km2 = 10.57 |
||
| elevation_footnotes = <ref name="DistProf" |
| elevation_footnotes = <ref name="DistProf"/> |
||
| elevation_m = 2050 |
| elevation_m = 2050 |
||
| population_total = 132016 |
| population_total = 132016 |
||
سطر 75: | سطر 75: | ||
یہ بھارت کے دخانی انجنوں سے کارفرما ریلوے میں سے ایک ہے |
یہ بھارت کے دخانی انجنوں سے کارفرما ریلوے میں سے ایک ہے |
||
[[ |
[[فائل:Agony point 1921.jpg|دائیں|تصغیر|200px|دارجلنگ کا ہمالیہ ریلوے 1921ء میں]] |
||
==تاریخ== |
== تاریخ == |
||
19 ویں صدی کے اوائل تک لیپچا نسلی گروہ کے لوگ یہاں آباد تھے۔<ref name=darjteabbc>{{cite web |
19 ویں صدی کے اوائل تک لیپچا نسلی گروہ کے لوگ یہاں آباد تھے۔<ref name=darjteabbc>{{cite web |
||
| url = http://212.58.224.36/dna/ww2/A4056284 |
| url = http://212.58.224.36/dna/ww2/A4056284 |
||
سطر 137: | سطر 137: | ||
== ثقافت == |
== ثقافت == |
||
دارجلنگ میں [[نیپال|نپالی]] زبان بولی جاتی ہے۔ یہاں کے لوگ نیپال کے باشندوں سے ملتے جلتے ہیں اور ان کی ثقافت بھی ان سے متاثر ہے۔ ان کو گورکھا بھی کہتے ہیں۔ |
دارجلنگ میں [[نیپال|نپالی]] زبان بولی جاتی ہے۔ یہاں کے لوگ نیپال کے باشندوں سے ملتے جلتے ہیں اور ان کی ثقافت بھی ان سے متاثر ہے۔ ان کو گورکھا بھی کہتے ہیں۔ |
||
==آب و ہوا== |
== آب و ہوا == |
||
{{Weather box |
{{Weather box |
||
| location = دارجلنگ (1901–2000) |
| location = دارجلنگ (1901–2000) |
||
سطر 183: | سطر 183: | ||
| source 1 = India Meteorological Department.<ref>{{cite web |url= http://www.imd.gov.in/doc/climateimp.pdf|title= Monthly mean maximum & minimum temperature and total rainfall based upon 1901-2000 data |publisher=India Meteorological Department, Ministry of Earth Sciences, Government of India |accessdate=16 February 2012}}</ref> |
| source 1 = India Meteorological Department.<ref>{{cite web |url= http://www.imd.gov.in/doc/climateimp.pdf|title= Monthly mean maximum & minimum temperature and total rainfall based upon 1901-2000 data |publisher=India Meteorological Department, Ministry of Earth Sciences, Government of India |accessdate=16 February 2012}}</ref> |
||
|date=May 2012}} |
|date=May 2012}} |
||
[[ |
[[فائل:Darjeeling drizzling.jpg|تصغیر|بارش کے دوران دارجلنگ کی ایک گلی]] |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات|2}} |
||
{{ |
{{زمرہ کومنز|Darjeeling}} |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:بھارت کے پہاڑی مستقر]] |
[[زمرہ:بھارت کے پہاڑی مستقر]] |
||
[[زمرہ:مغربی بنگال]] |
[[زمرہ:مغربی بنگال]] |
||
⚫ |
نسخہ بمطابق 22:35، 17 مارچ 2018ء
দার্জিলিং | |
---|---|
بلدیہ | |
ہیپی ویلی ٹی ایسٹیٹ سے دارجلنگ کا منظر | |
ملک | بھارت |
ریاست | مغربی بنگال |
ضلع | دارجلنگ |
حکومت | |
• چیئرمین | امر سِنگھ رائے |
• نائب چیئرمین | سکھ بہادر بسواکرما |
رقبہ | |
• کل | 10.57 کلومیٹر2 (4.08 میل مربع) |
بلندی[1] | 2,050 میل (6,730 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 132,016 |
• کثافت | 12,000/کلومیٹر2 (32,000/میل مربع) |
زبانیں | |
• مقامی | نیپالی ، تبتی ، بنگالی ، انگریزی[حوالہ درکار] |
• دفتری | بنگالی ، نیپالی ، انگریزی[2] |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 734101 |
بعید نمائی رمز | 0354 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | WB-76 WB-77 |
لوک سبھا حلقہ | دارجیلنگ |
ودھان سبھا حلقہ | دارجیلنگ |
ویب سائٹ | http://www.darjeelingmunicipality.org |
دارجلنگ بھارت کی ریاست مغربی بنگال کاایک صحت افزا مقام جو فوجی چھاونی بھی ہے۔ یہ دارجلنگ ضلع کا صدر مقام ہے۔ یہ ہمالیہ کے سوالک کہسار میں سطح سمندر سے 2134 میٹر (6982 فٹ) بلندی پر واقع ہے۔ لفظ دارجلنگ تبتی زبان کے دو الفاظ ڈورجے یعنی رعد اور لنگ یعنی مقام سے مشتق ہے۔ یہ دارجیلنگ چائے، ہمالیہ پٹری نقل و حمل اور یونیسکو کا ثقافتی ورثہ وغیرہ کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ دارجلنگ کو دوسرے مقامات سے مربوط کرنے والا دارجلنگ پہاڑی ریلوے کو یونیسکو نے 1999ء میں عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل کیا۔[3] یہ بھارت کے دخانی انجنوں سے کارفرما ریلوے میں سے ایک ہے
تاریخ
19 ویں صدی کے اوائل تک لیپچا نسلی گروہ کے لوگ یہاں آباد تھے۔[4] نیپال اور سکم کی سلطنتوں نے اس علاقے کی حکمرانی کی ہے۔[5] 1828ء میں سکم جانے والے برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کے چند عہدیدار یہاں مقیم رہے۔ انھیں یہ جگہ پسند آئی۔ اس کے بعد اس جگہ کو برطانوی فوج کی تفریحی آرام گاہ مقرر کی۔[6][7] 1841ء میں انگریزوں نے آزمائشی طور پر چائے کے باغات لگائے۔ اس کامیاب تجربے کے بعد 19 ویں صدی کے نصفِ آخر میں دارجلنگ شہر کے ارد گرد بڑے پیمانے پر چائے کے باغات لگائے۔[8] سلطنتِ سکم اور کمپنی کے درمیاں چشمک اٹھنے پر اس علاقے کو 1849ء میں برطانوی ہند میں شامل کیا۔[6]
جغرافیہ
سطح سمندر سے 7167 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔
پیداوار
چائے کی پیداوار کے لیے مشہور ہے۔
ثقافت
دارجلنگ میں نپالی زبان بولی جاتی ہے۔ یہاں کے لوگ نیپال کے باشندوں سے ملتے جلتے ہیں اور ان کی ثقافت بھی ان سے متاثر ہے۔ ان کو گورکھا بھی کہتے ہیں۔
آب و ہوا
آب ہوا معلومات برائے دارجلنگ (1901–2000) | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | 9.4 (48.9) |
10.4 (50.7) |
14.4 (57.9) |
17.4 (63.3) |
18.5 (65.3) |
19.3 (66.7) |
19.4 (66.9) |
19.6 (67.3) |
19.2 (66.6) |
18 (64) |
14.7 (58.5) |
11.5 (52.7) |
15.98 (60.73) |
اوسط کم °س (°ف) | 1.8 (35.2) |
2.9 (37.2) |
6.3 (43.3) |
9.4 (48.9) |
11.5 (52.7) |
13.6 (56.5) |
14.3 (57.7) |
14.2 (57.6) |
13.3 (55.9) |
10.3 (50.5) |
6.3 (43.3) |
3.3 (37.9) |
8.93 (48.06) |
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) | 19.7 (0.776) |
24.1 (0.949) |
47.7 (1.878) |
115.8 (4.559) |
197.2 (7.764) |
570 (22.44) |
781 (30.75) |
635.3 (25.012) |
437.3 (17.217) |
122.5 (4.823) |
23.5 (0.925) |
7 (0.28) |
3,037 (119.57) |
ماخذ: India Meteorological Department.[9] |
حوالہ جات
- ↑
- ↑ "Report of the Commissioner for Linguistic Minorities in India: 48th report (July 2010 to June 2011)" (PDF)۔ Commissioner for Linguistic Minorities, Ministry of Minority Affairs, Government of India۔ صفحہ: 159–160۔ اخذ شدہ بتاریخ 13.09.2012
- ↑ Mountain Railways of India - UNESCO World Heritage Centre
- ↑ "Darjeeling Tea"۔ h2g2, BBC۔ 2005-05-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2006
- ↑ Vimal Khawas (2003)۔ "Urban Management in Darjeeling Himalaya: A Case Study of Darjeeling Municipality."۔ The Mountain Forum۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2006 Now available in the Internet Archive in this URL (accessed on 7 جون 2006)
- ^ ا ب "The History of Darjeeling — The Queen of Hills"۔ Darjeelingpolice۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2006
- ↑ "History of Darjeeling"۔ darjnet.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2006
- ↑ "Darjeeling Tea History"۔ Darjeelingnews۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2006
- ↑ "Monthly mean maximum & minimum temperature and total rainfall based upon 1901-2000 data" (PDF)۔ India Meteorological Department, Ministry of Earth Sciences, Government of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2012
ویکی ذخائر پر دارجلنگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |