"سلسلہ کوہ ہندوکش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: pnb:ھندوکش
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Mountains_of_Afghanistan.jpg|thumb|250px|افغانستانی پہاڑی سلسلہ]]
[[تصویر:Mountains_of_Afghanistan.jpg|thumb|250px|افغانستانی پہاڑی سلسلہ]]
'''سلسلہ کوہ ہندوکش''' شمالی [[پاکستان]] اور [[افغانستان]] کا اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی [[ترچ میر]] [[چترال]] پاکستان میں ھے۔ ہندو کش قریبا سارے افغانستان میں پھیلا ھوا ھے۔
'''سلسلہ کوہ ہندوکش''' شمالی [[پاکستان]] اور [[افغانستان]] کا اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی [[تریچ میر]] [[چترال]] پاکستان میں ھے۔ اس کی بلندی سات ہزار سات سو آٹھ میٹر ہے۔ ہندو کش قریبا سارے افغانستان میں پھیلا ھوا ھے۔


ہندو کش لاطینی لفظ انڈیکوس سے بنا ھے۔ کیونکہ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد [[ہندوستان]] شروع ھو جاتا تھا،
ہندو کش لاطینی لفظ انڈیکوس سے بنا ھے۔ کیونکہ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد [[ہندوستان]] شروع ھو جاتا تھا،

نسخہ بمطابق 04:49، 26 جولائی 2010ء

افغانستانی پہاڑی سلسلہ

سلسلہ کوہ ہندوکش شمالی پاکستان اور افغانستان کا اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی تریچ میر چترال پاکستان میں ھے۔ اس کی بلندی سات ہزار سات سو آٹھ میٹر ہے۔ ہندو کش قریبا سارے افغانستان میں پھیلا ھوا ھے۔

ہندو کش لاطینی لفظ انڈیکوس سے بنا ھے۔ کیونکہ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد ہندوستان شروع ھو جاتا تھا،

دریاۓ کابل اور دریا‎ۓ ہلمند ہندو کش سلسلے کے اھم دریا ھیں۔