"ولیم ورڈزورتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
(درستی)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1)
 
== ابتدائی زندگی ==
ورڈذورتھ کوکر مائوتھ کمبریا میں پیدا ہوا۔ 1787 تک ہاکس ہیڈ گریمر سکول میں تعلیم پائی۔ پھر ہینٹ جان کالج کیمبرج میں داخلہ لیا۔ 1790 میں سیر کے لیے فرانس الپس اور اٹلی گیا۔ واپس 1791 میں [[فرانس]] آیا اور اسے [[انقلاب فرانس]] اور ایک فرانسیسی لڑکی این ویلن سے شدید محبت ہو جاتی ہے۔ اور اسکیاس کی ایک بیٹی بھی ہوتی ہے فرانس اور انگلستان کی کشیدگی دونوں کو علاحدہ کر دیتی ہے۔
 
1798 ورڑز ورتھ اور کولرج ملکر ایک شعری مجموعہ Lyrical Ballads شائع کرتے ہیں اور اس طرح انگریزی ادب میں [[رومانوی تحریک]] کا آغاز ہوتا ہے۔
111,622

ترامیم

فہرست رہنمائی