"دھوبی خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سر انجام
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[image:Laundromat.jpg|thumb|200px|ایک خودکار آلاتی دھوبی خانہ جہاں متعدد آلاتِ دُھلائی لگے دیکھے جاسکتے ہیں]]
[[تصویر:Laundromat.jpg|تصغیر|200px|ایک خودکار آلاتی دھوبی خانہ جہاں متعدد آلاتِ دُھلائی لگے دیکھے جاسکتے ہیں]]
'''دھوبی خانہ''' یا '''دھوبی گاہ''' (laundry) کسی بھی ایسی کاروباری جگہ کو کہاجاتا ہے جہاں کپڑوں کی [[دھلائی|دُھلائی]] اور پھر اُن کو خشک کرنے کی سہولت مہیّا ہو۔ دھوبی خانہ میں یا تو کوئی [[دھوبی|ملازم]] ہو سکتا ہے جو کپڑوں کی دُھلائی کرتا ہو یا یہ خودکار بھی ہو سکتا ہے جہاں [[آلہ دھلائی|آلاتِ دُھلائی]] لگے ہوں اور ایسے دھوبی خانے میں کسی ملازم کی موجودگی کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ دُھلائی کا سارا کام خود بخود میکانیکی طور پر سر انجام پاتا ہے۔

نسخہ بمطابق 11:57، 18 مارچ 2018ء

ایک خودکار آلاتی دھوبی خانہ جہاں متعدد آلاتِ دُھلائی لگے دیکھے جاسکتے ہیں

دھوبی خانہ یا دھوبی گاہ (laundry) کسی بھی ایسی کاروباری جگہ کو کہاجاتا ہے جہاں کپڑوں کی دُھلائی اور پھر اُن کو خشک کرنے کی سہولت مہیّا ہو۔ دھوبی خانہ میں یا تو کوئی ملازم ہو سکتا ہے جو کپڑوں کی دُھلائی کرتا ہو یا یہ خودکار بھی ہو سکتا ہے جہاں آلاتِ دُھلائی لگے ہوں اور ایسے دھوبی خانے میں کسی ملازم کی موجودگی کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ دُھلائی کا سارا کام خود بخود میکانیکی طور پر سر انجام پاتا ہے۔

مزید دیکھیے