"سائلنس آف دا لیمبز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
[[Category:بہترین فلمیں]]
[[Category:بہترین فلمیں]]
[[Category:فلم]]
[[Category:فلم]]
[[Category:ہالی وڈ فلمیں]][[
[[Category:ہالی وڈ فلمیں]]
en:The Silence of the Lambs (film)]]
[[en:The Silence of the Lambs (film)]]

نسخہ بمطابق 12:01، 28 جولائی 2010ء

1991 میں بننے والی ہالی وڈ کی شہرہ آفاق فلم ۔ فلم کو کرائم اور ہارر کا خوبصورت امتزاج قرار دیا جاسکتا ہے۔ جوڈی فاسٹر اور انتھونی ہاپکنز نے اپنی جاندار اداکری کی بدولت اسے ایک یادگار فلم بنانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ اس فلم کا پہلا حصہ ہنٹر مین تھا جبکہ تیسرے حصے ہینی بل کو بھی عالمی سطح پر شہرت حاصل ہوئی۔ یہ فلم ٹآمس ہیریس کے شہرہ اآفاق ناول سے ماخوذ ہے ۔ مذکورہ فلم بیک وقت پانچ ٹاپ شعبوں میں اکیڈیمی ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوئی جن میں بہترین ادکار اور اداکارہ کے ایوارڈ بھی شامل ہیں