"ڈسکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: lv:Diska mešana
م روبالہ جمع: hr:Bacanje diska
سطر 16: سطر 16:
[[eo:Diskoĵetado]]
[[eo:Diskoĵetado]]
[[fr:Lancer du disque]]
[[fr:Lancer du disque]]
[[hr:Bacanje diska]]
[[id:Lempar cakram]]
[[id:Lempar cakram]]
[[it:Lancio del disco]]
[[it:Lancio del disco]]

نسخہ بمطابق 22:51، 28 جولائی 2010ء

Discus

دھات یا پتھر کا ایک بھاری طشت نما قرص جو قدیم رومی اور یونانی جسمانی کسرت میں استعمال کرتے تھے۔ اس کو ایک مقررہ مقام سے ایک ہاتھ سے پھینکا جاتا تھا اور جس کا نشانہ سب سے دور پڑتا وہ جیت جاتا تھا۔ اس کھیل کے بعد گولا پھینکے کا رواج ہوا جو اب تک چلا آتا ہے اور گولائی کی وجہ سے قرص سے بہتر ہے۔ لیکن اولمپک کھلیوں کے عالمی اجرا سے ڈسکس اب پھر منظر عام پر آگیا ہے۔ قواعد و ضوابط کے مطابق اس قرص کا مقررہ وزن اور حلقہ ہوتا ہے اور یہ مرکز میں موٹا ہوتا ہے۔