"ذاتی کمپیوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}، سے، اور
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Desktop computer clipart - Yellow theme.svg|thumb|left|240px|میزی کمپیوٹرکی تشریح]]
[[فائل:Desktop computer clipart - Yellow theme.svg|تصغیر|بائیں|240px|میزی کمپیوٹرکی تشریح]]
'''ذاتی کمپیوٹر''' یا پرسنل کمپیوٹر {{دیگر نام|انگریزی= Personal computers}}، ایک ایسا کمپیوٹر ہے جس کی قیمت، جسامت اور اہلیت اِس کو افراد کے لیے مفید بناتی ہے اور یہ خصوصاً صارف کے براہِ راست اِستعمال کے لیے مقصود ہوتا ہے، جبکہ کمپیوٹر اور صارف کے درمیان کوئی عامل حائل نہ ہو۔ <br />
'''ذاتی کمپیوٹر''' یا پرسنل کمپیوٹر {{دیگر نام|انگریزی= Personal computers}}، ایک ایسا کمپیوٹر ہے جس کی قیمت، جسامت اور اہلیت اِس کو افراد کے لیے مفید بناتی ہے اور یہ خصوصاً صارف کے براہِ راست اِستعمال کے لیے مقصود ہوتا ہے، جبکہ کمپیوٹر اور صارف کے درمیان کوئی عامل حائل نہ ہو۔ <br/>
آج کل کے ذاتی کمپیوٹر تین اقسام کے ہیں: '''میزی کمپیوٹر''' یا ڈیسک-ٹاپ(Desktop Computer)، '''[[لیپ ٹاپ]]''' (Laptop) اور ٹیبلٹ کمپیوٹر (Tablet PC)۔ سب سے عام [[آپریٹنگ سسٹم]] (Operating System) [[مائیکروسافٹ ونڈوز|مائیکروسافٹ وِنڈوز]]، [[میکنتاش عملیاتی نظام]] اور [[لینکس]] ہیں۔ <br />
آج کل کے ذاتی کمپیوٹر تین اقسام کے ہیں: '''میزی کمپیوٹر''' یا ڈیسک-ٹاپ(Desktop Computer)، '''[[لیپ ٹاپ]]''' (Laptop) اور ٹیبلٹ کمپیوٹر (Tablet PC)۔ سب سے عام [[آپریٹنگ سسٹم]] (Operating System) [[مائیکروسافٹ ونڈوز|مائیکروسافٹ وِنڈوز]]، [[میکنتاش عملیاتی نظام]] اور [[لینکس]] ہیں۔ <br/>
ایک ذاتی کمپیوٹر [[گھریلو کمپیوٹر]] یا دفتری کمپیوٹر ہوتا ہے جو اکثر [[لوکل ایریا نیٹ ورک]] (Local Area Network)سے منسلک ہوتا ہے۔ ذاتی کمپیوٹر کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کر سکتا ہے۔
ایک ذاتی کمپیوٹر [[گھریلو کمپیوٹر]] یا دفتری کمپیوٹر ہوتا ہے جو اکثر [[لوکل ایریا نیٹ ورک]] (Local Area Network)سے منسلک ہوتا ہے۔ ذاتی کمپیوٹر کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کر سکتا ہے۔
{{Commonscat|Home computers}}
{{زمرہ کومنز|Home computers}}
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


[[زمرہ:ذاتی کمپیوٹر]]
[[زمرہ:ذاتی کمپیوٹر]]
[[زمرہ:دفتری سازوسامان]]
[[زمرہ:امریکی ایجادات]]
[[زمرہ:امریکی ایجادات]]
[[زمرہ:دفتری سازوسامان]]
[[زمرہ:کمپیوٹر کی اقسام]]
[[زمرہ:کمپیوٹر کی اقسام]]

نسخہ بمطابق 18:25، 18 مارچ 2018ء

میزی کمپیوٹرکی تشریح

ذاتی کمپیوٹر یا پرسنل کمپیوٹر (انگریزی: Personal computers)، ایک ایسا کمپیوٹر ہے جس کی قیمت، جسامت اور اہلیت اِس کو افراد کے لیے مفید بناتی ہے اور یہ خصوصاً صارف کے براہِ راست اِستعمال کے لیے مقصود ہوتا ہے، جبکہ کمپیوٹر اور صارف کے درمیان کوئی عامل حائل نہ ہو۔
آج کل کے ذاتی کمپیوٹر تین اقسام کے ہیں: میزی کمپیوٹر یا ڈیسک-ٹاپ(Desktop Computer)، لیپ ٹاپ (Laptop) اور ٹیبلٹ کمپیوٹر (Tablet PC)۔ سب سے عام آپریٹنگ سسٹم (Operating System) مائیکروسافٹ وِنڈوز، میکنتاش عملیاتی نظام اور لینکس ہیں۔
ایک ذاتی کمپیوٹر گھریلو کمپیوٹر یا دفتری کمپیوٹر ہوتا ہے جو اکثر لوکل ایریا نیٹ ورک (Local Area Network)سے منسلک ہوتا ہے۔ ذاتی کمپیوٹر کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کر سکتا ہے۔

حوالہ جات