"مرکز (خلیہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: pnb:نیوکلیس (ولگن) |
م روبالہ جمع: ht:Nwayo (selil) |
||
سطر 59: | سطر 59: | ||
[[jv:Inti sel]] |
[[jv:Inti sel]] |
||
[[kn:ಜೀವಕಣದ ಬೀಜಕಣ]] |
[[kn:ಜೀವಕಣದ ಬೀಜಕಣ]] |
||
[[ht:Nwayo (selil)]] |
|||
[[lv:Šūnas kodols]] |
[[lv:Šūnas kodols]] |
||
[[lb:Zellkär]] |
[[lb:Zellkär]] |
نسخہ بمطابق 06:03، 2 اگست 2010ء
مرکزہ کی تلاش یہاں لاتی ہے، مرکزہ کے متبادل لفظ کی تفصیل کیلئے دیکھئے: تبادلۂ خیال:مرکزہ (ضد ابہام)؛ جوہری مرکزہ یا نویہ کیلئے دیکھئے: نویہ (جوہر)؛
لفظ نویہ کے دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے: نویہ (ضد ابہام)
خلوی حیاتیات میں مرکزہ اصل میں خلیات کے خلمائع میں پاۓ جانے والے ایک گول جسم کو کہا جاتا ہے جسکے گرد اس طرح کی ایک جھلی پائی جاتی ہے جیسے کہ خلیۓ کے گرد خلوی جھلی ہوا کرتی ہے، ایک فرق یہ ہوتا ہے کہ خلوی جھلی شحمی دوپرت (lipid bilayer) کی اکہری تہہ سے بنی ہوتی ہے جبکہ مرکزی جھلی ، شحمی دوپرت کی دوہری تہہ سے تشکیل پاتی ہے۔