"چانسلر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الامرا |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
Chancellor |
Chancellor |
||
جرمن سربراہ مملکت کے لیے یہ اصلاح استعمال ہوتی ہے۔ قدیم [[رومن]] حکومت کے نظام میں ایک بڑے عہدے کا نام۔ برطانوی حکومت میں لارڈ ہائی چانسلر شاہی مہر کا |
جرمن سربراہ مملکت کے لیے یہ اصلاح استعمال ہوتی ہے۔ قدیم [[رومن]] حکومت کے نظام میں ایک بڑے عہدے کا نام۔ برطانوی حکومت میں لارڈ ہائی چانسلر شاہی مہر کا محافظ، دار الامرا یا [[ہاؤس آف لارڈز]] کا صدر اور بادشاہ کا قانونی مشیر ہوتاہے۔ اس کے علاوہ وزیر مالیات کو بھی چانسلر آف دی ایکسچیکر کہتے ہیں۔ کسی [[جامعہ|یونیورسٹی]] کے سب سے بڑے ناظم کو بھی چانسلر کہا جاتا ہے۔ |
||
نسخہ بمطابق 13:36، 19 مارچ 2018ء
Chancellor
جرمن سربراہ مملکت کے لیے یہ اصلاح استعمال ہوتی ہے۔ قدیم رومن حکومت کے نظام میں ایک بڑے عہدے کا نام۔ برطانوی حکومت میں لارڈ ہائی چانسلر شاہی مہر کا محافظ، دار الامرا یا ہاؤس آف لارڈز کا صدر اور بادشاہ کا قانونی مشیر ہوتاہے۔ اس کے علاوہ وزیر مالیات کو بھی چانسلر آف دی ایکسچیکر کہتے ہیں۔ کسی یونیورسٹی کے سب سے بڑے ناظم کو بھی چانسلر کہا جاتا ہے۔