"خلیج عدن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: be:Адэнскі заліў
م روبالہ جمع: tt:Гадән култыгы; cosmetic changes
سطر 5: سطر 5:
خلیج عدن [[خلیج فارس]] کے تیل کے ذخائر کی بحری راستے کے ذریعے دنیا کے معاشی مراکز تک رسائی کا اہم ترین ذریعہ ہے۔ [[نہر سوئز]] کے ذریعے ایشیا سے یورپ جانے والے اکثر بحری جہاز یہیں سے گذر کر بحیرہ قلزم میں اور پھر نہر سوئز میں داخل ہوتے ہیں۔

اس خلیج کی اہم ترین بندرگاہ [[عدن]] ہے۔
اس خلیج کی اہم ترین بندرگاہ [[عدن]] ہے۔

[[زمرہ:خلیج عدن]]
[[زمرہ:خلیج عدن]]
سطر 62: سطر 62:
[[sv:Adenviken]]
[[sv:Adenviken]]
[[tl:Golpo ng Aden]]
[[tl:Golpo ng Aden]]
[[tt:Гадән култыгы]]
[[th:อ่าวเอเดน]]
[[th:อ่าวเอเดน]]
[[tr:Aden Körfezi]]
[[tr:Aden Körfezi]]

نسخہ بمطابق 20:50، 2 اگست 2010ء

1860ء میں بنایا گیا خلیج عدن کا ایک نقشہ

خلیج عدن جزیرہ نما عرب میں یمن کے جنوبی ساحلوں اور افریقہ میں صومالیہ کے درمیان ایک خلیج ہے جو بحر ہند کا حصہ ہے۔ شمال مغرب میں یہ آبنائے باب المندب کے ذریعے بحیرہ قلزم سے منسلک ہے۔

خلیج عدن خلیج فارس کے تیل کے ذخائر کی بحری راستے کے ذریعے دنیا کے معاشی مراکز تک رسائی کا اہم ترین ذریعہ ہے۔ نہر سوئز کے ذریعے ایشیا سے یورپ جانے والے اکثر بحری جہاز یہیں سے گذر کر بحیرہ قلزم میں اور پھر نہر سوئز میں داخل ہوتے ہیں۔

اس خلیج کی اہم ترین بندرگاہ عدن ہے۔