"کتب خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
5 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: خودکار درستی املا ← مع، بنا، سے، سے)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
[[ملف:قائد_اعظم_لائبریری.jpg|thumb|300px|[[قائد اعظم دارالکتب]]، [[لاہور]]، [[پاکستان]]]]
'''کتب خانہ''' یا '''دارُالکُتُب''' یا '''مکتبہ''' (<small>Library)</small>، ایک ایسی جگہ یا مقام جہاں اُن لوگوں کو پڑھنے کے لیے کتابیں مہیّا کی جاتی ہیں جو لوگ (مالی یا دوسری وجوہات کی بنا پر) کتابیں خریدنے سے قاصر ہوتے ہیں.ہیں۔
 
یا
 
کتابوں کا ایک مجموعہ جس کو لوگ خریدے بغیر پڑھ سکتے ہیں.ہیں۔
 
جدید دارالکتب میں کتابوں کے ساتھ ساتھ [[سمعی فیتہ|سمعی فیتے]] <small>(audio tapes)</small>، [[کیسٹ|کیسٹیں]] <small>(cassettes)</small>، [[بصری فیتہ|بصری فیتے]] <small>(video tapes)</small> اور [[رقمبصری قرص|رقمبصری قرص جات]] <small>(digital video discs)</small> وغیرہ دستیاب ہوتے ہیں.ہیں۔ <br />
یوں، جدید درالکتب میں کوئی بھی شخص ہر قسم کی [[معلومات]] تک کسی بھی شکل و ذریعہ سے بے روک رَسائی حاصل کر سکتا ہے.ہے۔ مع معلومات کے، یہ دارالکتب ماہرین یعنی [[کِتاب دار]]وں کی خدمات بھی مہیا کرتی ہیں جو معلومات کو ڈھونڈنے اور اُن کو منظّم کرنے میں تجربہ کار ہوتے ہیں.ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==

فہرست رہنمائی