Jump to content

"ضلع کرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت، سے، اس ک\1، سے، دار الخلافہ
م (خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت، سے، اس ک\1، سے، دار الخلافہ)
 
'''کرم ایجنسی''' [[قبائلی علاقہ جات|پاکستان کے قبائلی علاقوں]] میں ایک ایجنسی ہے۔ جو تمام ایجنسیز میں خوبصورت ترین اور اہم ایجنسی ہے۔ یہاں پر اکثریت [[طورى]] قبائل آباد ہیں۔
ارض [[پاکستان]] کی جنت نظیر وادی اور اسٹرٹیجک و جغرافیائی اہمیت کا حامل انتہائی اہم علاقہ [[پاراچنار]] [[افغانستان]] کے تین صوبوں ([[ننگرہار]]، [[خوست]] اور [[پکتیا صوبہ|پکتیا]]) کے علاوہ دیگر تین قبائلی علاقوں [[خیبر]]، [[اورکزئی ایجنسی|اورکزئی]] اور [[شمالی وزیرستان]] کے ساتھ ساتھ [[ضلع ہنگو]] سے بھی متصل ہے۔ کئی دہائیوں سے یہ علاقہ اپنی جغرافیائی اہمیت و اسٹرٹیجک خدوخال کی وجہ سے بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کشمکش کی وجہ سے میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ [[افغانستان]] کا مشہور پہاڑی علاقہ تورہ بورہ سپین غر [کوہ سفید] کے پہاڑی سلسلے کے اندر ایک طرف سے [[صوبہ ننگرہار]] اور دوسری طرف سے پاراچنار کے مضافاتی گاؤں زیڑان سے لگتا ہے۔ اسکےاس کے علاوہ یہ [[پاکستان]] کے کسی بھی علاقے بشمول تمام قبائلی علاقوں کے افغان دار الحکومت کابل سے نزدیک ترین اور کم ترین فاصلے پر واقع ہے۔ اور اس علاقے کی شکل ایک مثلت کی سی ہے، چنانچہ بین الاقوامی اسٹرٹیجک اصطلاحات میں کرم ایجنسی کے صدر مقام [[پاراچنار]] کو طوطے کی چونچ "Parrots Beak" کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
 
== جغرافیہ ==
[[پاراچنار]] [[افغانستان]] کے تین صوبوں ([[ننگرہار]]، [[خوست]] اور [[پکتیا صوبہ|پکتیا]]) کے علاوہ دیگر تین قبائلی علاقوں [[خیبر]]، [[اورکزئی ایجنسی|اورکزئی]] اور [[شمالی وزیرستان]] کے ساتھ ساتھ [[ضلع ہنگو]] سے بھی متصل ہے۔
[[پاراچنار]] [[پاکستان]] کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کا دارالخلافہدار الخلافہ ہے۔ [[پاراچنار]] [[پاکستان]] کے دارالحکومتدار الحکومت [[اسلام آباد]] سے مغرب کی طرف 574 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
کرم ایجنسی کا ایک خوبصورت اور اہم شہر ہے جو [[افغانستان]] کے بارڈر کے ساتھ واقع ہے۔ ایک تاریخی اہمیت کا حامل شہر ہے۔ جو تمام قبائیل ایجنسیوں کے شہروں سے بڑا اور دلکش خوبصورت شہر ہیں۔
 
111,622

ترامیم